ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گریز آتشزدگی:محبوبہ کی انتظامیہ سے متاثرین کو فوری امداد کرنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-15
in مقامی خبریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سری نگر//
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے شمالی کشمیر کے قصبہ گریز کے داور تلیل علاقے میں لگنے والی تباہ کن آتشزدگی پر اظہار تشویش کیا ہے ۔
محبوبہ نے انتظامیہ سے متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کی تاکید کی ہے ۔
بتادیں کہ تلیل مارکیٹ میں شبانہ آگ کی تباہ کن واردات میں ایک درجن کے قریب دکانیں اور کئی رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔
پی ڈی پی نے’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا’’پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے بانڈی پورہ کے گریز کے داور تلیل مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی کی خبر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ‘‘۔
محبوبہ نے کہا’’میرے خیالات ان لوگوں کے ساتھ ہیں جن کا نقصان ہوا ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ میں حکومت سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ متاثرہ خاندانوں اور کاروباری اداروں کو فوری ریلیف اور معاوضہ فراہم کرے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے مزید کہا’’ہم انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ متاثرین کی فوری بحالی کو یقینی بنائے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عدالت عظمیٰ کا ایل جی کے۵ممبران اسمبلی کو نامزد کرنے کے اختیار کو چیلنج دینے والی عرضی پر سماعت سے انکار

Next Post

نئی حکومت میں وزارتی عہدہ حاصل کرنا اہم نہیں ہے:قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

نئی حکومت میں وزارتی عہدہ حاصل کرنا اہم نہیں ہے:قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.