ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گرامین بینک فراڈ کیس:۴۰ء۳کروڑ روپے مالیت کی جائیداد کو قرق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-11
in اہم ترین
A A
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے

Enforce

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سرینگر میں جموں وکشمیر گرامین بینک فراد کیس میں ۴۰ء۳کروڑروپے مالیت کی چھ غیر منقولہ جائیدادوں کو قرق کیا۔
ای ڈی نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ گرامین بینک فراڈ کیس میں اشتیاق احمد پرے ساکن ٹنگہ باغ خیام سرینگر ، طارق علی پرے ، حسینہ بانو، اور مقصود علی پرے ساکنان سری نگر اور ذاکر نگر نئی دہلی میں فلیٹ کو منسلک کیا گیا ہے ۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق اس حوالے سے سی بی آئی اور اینٹی کرپشن بیورو نے چار ایف آئی آر پہلے ہی درج کئے ہیں ۔
اشتیاق احمد پرے ، اس وقت کے بینک برانچ منیجر اور دس افراد کے خلاف پہلے ہی مختلف دفعات کے تحت چارج شیٹ بھی عدالت مجاز میں داخل کئے گئے ہیں۔
ای ڈی کو تحقیقات کے دوران پتہ چلا ہے کہ اس وقت کے بینک منیجر نے سال ۱۹۔۲۰۱۴کے درمیان میر گنڈ پٹن اور خان پیٹھ برانچوں میں تعینات رہتے ہوئے دھوکہ دہی سے۱۰۷کروڑ روپے کا لون منظور کیا تھا۔
ای ڈی کے مطابق منظور کئے گئے قرضوں کو بعد ازاں نزدیکی جاننے والوں ، ڈرائیور ، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے کارکن وغیرہ کے بینک کھاتوں میں جمع کرنے کے بعد یہ رقم بینک برانچ منیجر نے اپنے اہل خانہ کے بینک اکاونٹس میں منتقل کی اور ان پیسوں کو غیر منقولہ جائیدادوں کے حصول کیلئے استعمال کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کور کمانڈر کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ

Next Post

این سی کو آج شام تک حمایت کا خط دیں گے :قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

این سی کو آج شام تک حمایت کا خط دیں گے :قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.