بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نئی دہلی سی سرینگر’ وندے بھارت سلیپر ٹرین شروع ہوگی‘

ٹرین شام سات بجے روزنہ ہو کر صبح ۸ بجے سرینگر پہنچے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-08
in اہم ترین
A A
نئی دہلی سی سرینگر’ وندے بھارت سلیپر ٹرین شروع ہوگی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

نئی دہلی//
وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کے آغاز نے ہندوستان میں ریل سفر میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور اس کا اگلا ارتقا، وندے سلیپر، جنوری ۲۰۲۵ میں شروع ہونے والا ہے۔
بی ای ایم ایل کے ذریعہ تیار کردہ ، ونڈے سلیپر کو طویل فاصلے اور رات کے سفر کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس جدید ٹرین کا پروٹو ٹائپ ستمبر۲۰۲۴میں وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے پیش کیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے نیوز ایجنسی این وی آئی نے بتایا کہ ہندوستانی ریلوے نئی دہلی – سرینگر روٹ کے لئے وندے بھارت سلیپر ٹرین شروع کرنے کے لئے تیار ہے۔ ریلوے کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ یہ سروس قومی راجدھانی اور جموں و کشمیر کی راجدھانی‘سرینگر کے درمیان رابطے کو بڑھائے گی اور مستقبل میں اس روٹ کو بارہمولہ تک بڑھانے کا منصوبہ ہے۔
نئی دہلی،سرینگر وندے بھارت سلیپر ٹرین۱۳گھنٹوں سے بھی کم وقت میں۸۰۰ کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرے گی۔ توقع ہے کہ یہ ٹرین نئی دہلی سے شام سات بجے روانہ ہوگی اور صبح آٹھ بجے سرینگر پہنچے گی۔ راستے میں یہ ٹرین انبالہ کینٹ جنکشن، لدھیانہ جنکشن، کٹھوعہ، جموں توی، شری ماتا ویشنو دیوی کٹرا، سنگلدن اور بانہال سمیت صرف چند بڑے اسٹیشنوں پر رکے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاستی درجے کی بحالی تک حکومت سازی کو روک دیں:رشید

Next Post

حکومت بنانے میں ناکامی کامطلب مرکزی رول میں توسیع:عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ

حکومت بنانے میں ناکامی کامطلب مرکزی رول میں توسیع:عمر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.