جمعہ, جون 20, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کپوارہ انسداد در اندازی آپریشن دو در انداز ہلاک، آپریشن جاری:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-06
in مقامی خبریں
A A
بومئی سوپور میں جیش سے وابستہ دو مقامی جنگجو ہلاک‘شہری زخمی:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

ٹیوب ویل میں گرنے سے بھائی کی موت‘ بہن کی حالت نازک

سرینگر///
فوج کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع کپوارہ میں جاری انسداد در اندازی آپریشن کے دوران دو دراندازوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران جنگ جیسے سٹور بر آمد کئے گئے ۔
فوج کی چنار کور نے’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’گولگڈار علاقے میں جاری آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’’اس دوران جنگ جیسے سٹور بر آمد کئے گئے علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے ‘۔
فوجی ذررائع نے بتایا کہ یہ آپریشن در اندازی کے متعلق ایک اطلاع موصول ہونے کے بعد کپوارہ کے گوگلڈار علاقے میں جمعہ کے روز شروع کر دیا گیا تھا۔
قبل ازیں فوج کی چنار کور نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’در اندازی کی کوشش کے بارے میں اطلاع موصول ہونے پر کپوارہ کے گوگلڈار علاقے میں جمعے کو فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے آپریشن شروع کر دیا‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے’’مستعد جوانوں نے مشکوک نقل و حمل دیکھی اور ان کو چلینج کیا جس کے نتیجے میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ مستعد جوانوں نے بھر پور کارروائی انجام دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وقف بورڈ کے ریٹائرڈ ملازمین پنشن کے انتظار میں

Next Post

آنے والی حکومت’دانت کے بغیر شیر‘ ہوگا:التجا مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-20
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
مقامی خبریں

ٹیوب ویل میں گرنے سے بھائی کی موت‘ بہن کی حالت نازک

2025-06-20
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
مقامی خبریں

جموں یونیورسٹی ہوسٹل بالکونی سے گرنے کے باعث طالب علم جاں بحق

2025-06-19
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ
مقامی خبریں

کشتواڑ کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری

2025-06-19
مقامی خبریں

امرناتھ یاترا :۵۸ ؍افسران بطور کیمپ ڈائریکٹرز و ایڈیشنل ڈائریکٹرز تعینات

2025-06-19
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

پونچھ میں ایک خاتون کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-19
پارلیمانی انتخابات :ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کریں گے :اپنی پارٹی
مقامی خبریں

سیاحت کو فروغ دینے کیلئے اپنی پارٹی کی ڈل میں شکارا ریلی

2025-06-19
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

کنزر میں کمسن بچے کی پراسرار موت کا معمہ حل‘ نابالغ گرفتار

2025-06-18
Next Post
محبوبہ کی بیٹی التجا کو دو سال معیاد والا پاسیورٹ جاری

آنے والی حکومت’دانت کے بغیر شیر‘ ہوگا:التجا مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.