بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اقتدار کی خاطر نیشنل کانفرنس بی جے پی کے ساتھ بھی سرکار بنا سکتی ہے :انجینئر رشید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-02
in مقامی خبریں
A A
ہماری آواز کو کوئی دبا نہیں سکتا، سچ ہمارے ساتھ ہے: انجینئر رشید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

سرینگر//
عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ ‘انجینئر رشید نے کہا ہے کہ نیشنل کانفرنس اقتدار کی بھوکی ہے اور وہ بی جے پی کے ساتھ سرکار بنانے سے بھی گریز نہیں کریگی۔
ان باتوں کا اظہار انجینئر رشیدنے اپنا ووٹ کا سٹ کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے آج ایک اہم دن ہے کیونکہ ووٹنگ عمل سے ہی بدلاو لایا جاسکتا ہے ۔
انجینئر رشید نے کہا کہ لوگوں کو اگر مصیبتوں سے نجات چاہئے تو انہیں سوچ سمجھ کر اپنے ووٹ کا استعمال کرنا چاہئے ۔
عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ نے کہاکہ اگر بی جے پی اور عمر عبداللہ کو لگا کہ انجینئر رشید کو زیادہ سیٹیں ملیں گی تو نیشنل کانفرنس بی جے پی کے ساتھ سرکار بنانے سے بھی گریز نہیں کرئے گی کیونکہ این سی اقتدار کی بھوکی ہے ۔
انجینئررشید نے کہا کہ جس طرح سے محبوبہ مفتی نے بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملا کر کشمیریوں کو مصیبتوں میں ڈالا اسی طرح نیشنل کانفرنس بھی قتدار کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ نیا کشمیر یہاں کے لوگوں کی شرائط پر بنے گا لیکن اس کے لئے لوگوں کو بدلاو کے حق میں اپنا ووٹ استعمال کرنا چاہئے ۔
غیر ملکی سفیروں کی دوسرے مرحلے پر سری نگر آمد کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں انجینئر رشید نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ پوری دنیا کے لوگ یہاں آکر دیکھیں کہ کشمیر میں کیا ہور ہا ہے ۔
ممبر پارلیمان نے کہا’’کشمیر کے لوگ امن چاہتے ہیں لیکن ہمیں ان لوگوں کی بھی بات کرنی چاہئے جو جیلوں میں اس وقت مقید ہیں جن میں ہماری بہنیں بھی شامل ہیں‘‘۔
عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ کے مطابق اگرسچ بولنا جرم ہے تو میں یہ جرم بار بار کرتا رہوں گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں بے روزگاری ایک بڑا مسئلہ ہے : آزاد

Next Post

اوڑی میں جسمانی طورمعزور۷۰سالہ خاتون نے بھی ووٹ ڈالا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
مقامی خبریں

سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر متاثرین کی بازآبادکاری پر توجہ مرکوز

2025-05-14
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
مقامی خبریں

سعودی عرب کا ہندپاک جنگ بندی کا خیرمقدم

2025-05-14
مقامی خبریں

شوپیاں پہلگام حملے میں مشتبہ دہشت گردوں کے پوسٹر چسپاں

2025-05-14
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

ڈوڈہ میں تیز رفتار ٹرک نے ایک چرواہے اور۶۰بھیڑ بکریوں کو کچل ڈالا

2025-05-13
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
مقامی خبریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-13
Next Post

اوڑی میں جسمانی طورمعزور۷۰سالہ خاتون نے بھی ووٹ ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.