جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں شراب فروش گرفتار۔۔ بھاری مقدار میں شراب بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-02
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

جموں//
جموںکشمیر پولیس نے جموں کے نروال علاقے میں ایک شراب فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے بھاری مقدار میں شراب بر آمد کی ہے ۔
گرفتار شدہ کی شناخت شامی ساکن راجیو نگر کے طور پر کی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ جموں پولیس نے نروال علاقے میں ایک شراب فروش کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۳۰وہسکی کوارٹرز (۱۸۰ملی لیٹر)‘۱۰کوارٹرز(۲۵۰ ملی لیٹر) اور ۸رائل سٹیگ کوارٹرز برآمد کئے گئے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن باہو فورٹ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کے لوگ گورنر راج سے مطمئن نہیں ہیں:میر

Next Post

مغربی پاکستانی رفوجیوں نے پہلی بارووٹ ڈالا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
مقامی خبریں

جموں کے آر ایس پورہ علاقے میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-05-15
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
مقامی خبریں

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے سیاحت کو دھچکا

2025-05-15
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں

2025-05-15
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
Next Post
آخری مرحلے میں صبح 9 بجے تک 11.6 فیصد رائے دہی ریکارڈ کی گئی

مغربی پاکستانی رفوجیوں نے پہلی بارووٹ ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.