ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پولنگ ڈیوٹی کےلئے فورسز کی چار سو کمپنیوں کو تعینات :زمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-30
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دوسرا مرحلہ :انتخابی مہم ختم ۔۔۔۔جموں کشمیر کے ۶؍اضلاع کے ۲۶؍ اسمبلی حلقوں میں بدھ کو پولنگ ہو گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر/۳۰ستمبر
شمالی کشمیر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس( ڈی آئی جی) مقصود الزمان کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ کے لئے شمالی کشمیر کے تین اضلاع میں مختلف فورسز کی چار سو کمپنیوں کو تعینات کیا گیا ہے ۔
بتادیں کہ تیسرے مرحلے کےلئے یکم اکتوبر کو کل چالیس سیٹوں کی پولنگ ہو رہی ہے جن میں سے کشمیر میں کپوارہ، بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع کی سولہ سیٹوں کی ووٹنگ ہو رہی ہے ۔
ڈی آئی جی نے پیر کے روز میڈیا کو بتایا”مختلف فورسز جیسے سی اے پی ایف، آرمڈ پولیس، سی آر پی ایف او دیگر فورسز کی لگ بھگ چار سو کمپنیوں کو شمالی کشمیر میں تعینات کیا گیا ہے “۔
زمان نے کہا”تمام فورسز کے درمیان اچھا تال میل ہے تاکہ صاف و شفاف پولنگ کو یقینی بنایا جاسکے “۔
ان کا کہنا تھا کہ شمالی کشمیر میں فورسز کی اس تعیناتی کو سی اے پی ایف کے ساتھ مشاورتی میٹنگوں کے بعد عمل میں لایا گیا ہے ۔
ڈی آئی جی نے کہا”ووٹروں کو پر امن اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے تاکہ لوگ بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے اپنے من پسند امید واروں کو ووٹ ڈال سکیں“۔
زمان نے کہا”ہم نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی گائیڈ لائنز کے عین مطابق سیکورٹی انتظامات کو عملی شکل دی ہے اور ان گائیڈ لائنز پر سختی سے عمل کی جا رہی ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیرن :جہاں سرحدی سیاحت پھل پھول رہی ہے

Next Post

اسمبلی انتخابات:آخری مرحلے کی پولنگ کےلئے تیاریاں مکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
دوسرا مرحلہ :انتخابی مہم ختم ۔۔۔۔جموں کشمیر کے ۶؍اضلاع کے ۲۶؍ اسمبلی حلقوں میں بدھ کو پولنگ ہو گی

اسمبلی انتخابات:آخری مرحلے کی پولنگ کےلئے تیاریاں مکمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.