ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام میں بینک منیجر کے بعد چادورہ میں غیر مقامی مزدور ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-02
in تازہ تریں
A A
کولگام میں بینک منیجر کے بعد چادورہ میں غیر مقامی مزدور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۲ جون
وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے چاڈورہ علاقے میں جمعرات کو مشتبہ ملی ٹنٹوں کی فائرنگ سے ایک غیر مقامی مزدور ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
اس سے پہلے جمعرات کی صبح جنوبی کشمےر کے کولگام ضلع میں مشتبہ ملی ٹنٹوں نے راجستھان کے ایک بےنک منےجر کو گولی مار کر ہلاک کیا ۔
پولیس کے ترجمان نے کہا”دہشت گردوں نے بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں اینٹوں کے بھٹے میں کام کرنے والے ۲ مزدوروں پر فائرنگ کی۔ دونوں کو علاج کےلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے ایک دم توڑ گیا“۔
رپورٹس کے مطابق دونوں کو فوری طور پر علاج کےلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم، زخمیوں میں سے ایک، جس کی شناخت بہار کے دل خوش کے نام سے ہوئی ہے ‘دم توڑ گیا۔
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ایس ایم ایچ ایس ہسپتال ڈاکٹر کنولجیت سنگھ نے ایک مقامی خبر رساں اےجنسی کو تصدیق کی کہ غیر مقامی لوگوں میں سے ایک کی موت ہوگئی۔ اس نے بتایا کہ مقتول اینٹوں کے بھٹے پر بطور مزدور کام کرتا تھا۔
حملے کے فوراً بعد حملہ آوروں کو پکڑنے کےلئے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔
یہ حملہ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں راجستھان کے ایک بینک ملازم کی ہلاکت کے چند گھنٹے بعد ہوا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے آرہ علاقے میں جمعرات کی صبح جنگجو¶ں نے علاقائی دیہاتی بینک کے ایک برانچ منیجر پر گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ زخمی بینک منیجر کو نازک حالت میں ضلع ہسپتال کولگام پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
متوفی منجیر کی شناخت وجے کمار ساکن ہنو مان گڑھ راجستھان کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا واقعہ رونما ہونے کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
بتادیں کہ یہ واقعہ اسی ضلعے میں سانبہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ٹیچر کی ہلاکت کے دو روز بعد پیش آیا ہے ۔
بدھ کی شام شوپیاں کے چڈ رن کیگام علاقے میں مشتبہ ملی ٹنٹوں نے فاروق احمد نامی ایک شخص کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چادوڑہ میں دو غیر مقامی مزدور گولیاں لگنے سے زخمی

Next Post

اندھوں کی نگری میں کانا راجا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

اندھوں کی نگری میں کانا راجا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.