ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اوڑی سڑک حادثے میں۲۲؍افراد زخمی ‘چار کی حالت نازک

سانبہ میں پل کی تعمیر کے دوران دو مزدور ہلاک، چار دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-28
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
شمالی ضلع بارہ مولہ کے جبلہ اوڑی میں جمعے کے روز گاڑی الٹنے سے ۲۲؍افراد زخمی ہوئے جن میں سے چار کو نازک حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہ مولہ منتقل کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق سابق وزیر تاج محی الدین کی چناوی ریلی میں شرکت کی خاطر ایک گاڑی کمل کوٹ سے اوڑی کی طرف جارہی تھی کہ جبلہ کے مقام پر گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں۲۲؍افراد زخمی ہوئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگ فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر سب ضلع ہسپتال اوڑی منتقل کیا جہاں سے ابتدائی مرہم پٹی کے بعد چار کو نازک حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہ مولہ منتقل کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔
اس دوران جموں کے سانبہ ضلع میں پل کی تعمیر کے سلسلے میں کھدائی کے دوران مٹی کا تودا گر آیا جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق کٹرا دہلی ایکسپرس ہاوے پر کام کے دوران چھ مزدور مٹی کے تودے کے نیچے آئے چنانچہ پولیس اور ایس ڈی آر ایف نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور مٹی کے نیچے پھنسے ہوئے مزدور وں کو باہر نکال کر ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے دومزدوروں کو مردہ قرار دیا۔
حکام نے بتایا کہ سانبہ میں دیوک دریائے پر پل کی تعمیر کے دوران مٹی کا ایک بڑا تودا گر آنے کے نتیجے میں چھ مزدور اس کے نیچے دفن ہوئے ۔انہوں نے بتایا کہ این ڈی آر ایف ، ایس ڈی آرایف نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور دو گھنٹے کی انتھک کوشش کے بعد چار مزدوروں کو باہر نکال کر ہسپتال پہنچایا۔
حکام نے مزید بتایا کہ مشینری کی مدد سے مزید دور مزدوروں کو بھی باہر نکال کرنزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ وہاں پر جانبر نہ ہو سکے ۔متوفین کی شناخت سوبن کمار ساکن بہار اور لال سنگھ ساکن ریاسی کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی آج جموں میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے

Next Post

ریاسی بس حملہ:این آئی اے کے ریاسی اور راجوری اضلاع میں چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

ریاسی بس حملہ:این آئی اے کے ریاسی اور راجوری اضلاع میں چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.