ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر داخلہ امت شاہ آج جموں میں ریلیوں سے خطاب کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-26
in تازہ تریں
A A
این سی کانگریس دور حکومت میں دہشت گردی بڑھی:شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/ 26 ستمبر

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ کے لئے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہونے کے بیچ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ آج جموں صوبے میں ریلیوں سے خطاب کریں گے ۔

یہ وزیر داخلہ کا اسمبلی انتخابات کے دوران جموں صوبے کا تیسرا دورہ ہوگا۔ انہوں نے انتخابات کے گذشتہ دونوں مرحلوں کے لئے جموں کا دورہ کرکے یہاں انتخابی ریلیوں سے خطاب کئے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ امیت شاہ آج جموں صوبے میں پانچ ریلیوں سے خطاب کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ جموں پہنچنے پر وہ سب سے پہلے چنانی میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے ۔

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے دو مرحلے اختتام پذیر ہوئے جبکہ تیسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ یکم اکتوبر کو ہوگی۔

وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جیسے بی جے پی کے بڑے لیڈر پارٹی کے لئے زیادہ سے زیادہ سیٹوں کے حصول کو ممکن بنانے کے لئے جموں وکشمیر میں بڑے پیمانے پر انتخابی مہم چلا رہے ہیں جبکہ بعض بڑے لیڈر یہیں خیمہ زن ہیں۔

مبصرین کا ماننا ہے کہ بڑے لیڈروں کے ریلیوں سے خطاب سے جہاں پارٹی امیدواروں کو فائدہ پہنچتا ہے وہیں کارکنوں کے حوصلے بھی بلند ہوجاتے ہیں۔جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لئے جموں و کشمیر کی کل 90 سیٹوں میں سے 7 اضلاع کی 40 سیٹوں پر پولنگ ہوگی۔ان میں سے کشمیر میں 16 سیٹوں جبکہ جموں کی 24 نشستوں کی پولنگ ہوگی۔

اس مرحلے میں جن اضلاع میں پولنگ ہوگی ان میں کپوارہ، بارہمولہ، بانڈی پورہ، اودھم پور، کٹھوعہ، سانبی اور جموں شامل ہے ۔جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے اس تیسرے اور سب سے بڑے مرحلے کے لئے کل 449 امید وار میدان میں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں26ستمبر کی شام سے 27 ستمبر کی سہہ پہر تک برف و باراں کا امکان

Next Post

سرینگر میں کم ووٹر ٹرن آﺅٹ میں کسی حد تک مرکز قصور وار ہے: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
اسمبلی انتخابات کیلئے غیر ملکی سفراکو مدعو کرنے پر عمر کی مرکز کی تنقید

سرینگر میں کم ووٹر ٹرن آﺅٹ میں کسی حد تک مرکز قصور وار ہے: عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.