منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر میں کم ووٹر ٹرن آﺅٹ میں کسی حد تک مرکز قصور وار ہے: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-26
in تازہ تریں
A A
اسمبلی انتخابات کیلئے غیر ملکی سفراکو مدعو کرنے پر عمر کی مرکز کی تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/26 ستمبر

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ میں سری نگر حلقہ انتخاب میں پولنگ کی کم شرح درج ہونے کے لئے مرکزی حکومت کو قصو وار ٹھہرایا۔

عمر نے شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی میں جمعرات کے روز ایک ریلی کے حاشیہ پر میڈیا کو بتایا”میں سری نگر میں بہتر ووٹر ٹرن آﺅٹ کی امید کرتا تھا کیونکہ اس بار بائیکاٹ کال بھی نہیں تھی،حملے بھی نہیں ہوئے اور ووٹرں کو دبانے کی بھی کوئی کوشش نہیں کی گئی“۔

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

این سی نائب صدر کا کہنا تھا”میں سمجھتا ہوں کہ اس میں کسی حد مرکزی سرکار قصوار ہے کیونکہ انہوں نے ہائی ووٹر ٹرن آﺅٹ کو اس طرح پیش کیا جیسے جموں و کشمیر کے لوگ دفعہ370 ختم ہونے سے خوش ہیں“۔

عمر نے کہا”سرینگر کے لوگ یہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کی طرف سے کوئی غلط پیغام یا سگنل جائے “۔انہوں نے کہا”مرکز نے پولنگ کے دن غیر ملکی سفارت کاروں کو یہاں لا کر ایک اور غلطی کی“۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا”شاید ان کو یہ دکھانے کےلئے یہاں لایا گیا کہ سرینگر میں اتنی بڑی تبدیلی ہوئی ہے اور سرینگر کے لوگ نہیں چاہتے تھے کہ ان کو اس طرح استعمال کیا جائے “۔ان کا کہنا تھا”تاہم جتنے لوگوں نے ووٹ ڈالے میں ان سب کا مشکور ہوں“۔

تیسرے مرحلے کی مہم کے بارے میں پوچھے جانے پر سابق وزیر اعلیٰ نے کہا”بانڈی پورہ، کپوارہ اور بارہمولہ اضلاع میں روایتی طور پر لوگ بڑھ چڑھ کر ووٹنگ میں حصہ لیتے ہیں“۔انہوں نے کہا”ان اضلاع میں مشکل حالات میں بھی اچھی ووٹنگ ہوئی اور اس بار بھی یہی امید ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر داخلہ امت شاہ آج جموں میں ریلیوں سے خطاب کریں گے

Next Post

دہشت گردی کو واپس آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسے دفن کر دیا گیا ہے: امت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
دہشت گردی کو واپس آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسے دفن کر دیا گیا ہے: امت شاہ

دہشت گردی کو واپس آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسے دفن کر دیا گیا ہے: امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.