ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر اعظم کا دورہ امن اور ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: چگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-19
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی کا انجینئر رشید پر’تقسیمی سیاست‘کا الزام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
بی جے پی کے جنرل سکریٹری ‘ترون چگ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا کشمیر دورہ امن اور ترقی کے لئے ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔
چگ نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگ وزیر اعظم سے بے پناہ محبت کرتے ہیں اور ان کا خطاب سننے کیلئے بڑی تعداد میں جمع ہوتے ہیں۔
بی جے پی جنرل سیکریٹری نے بدھ کے روز یہاں وزیر اعظم کی انتخابی ریلی کے بارے میں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’جموں وکشمیر کے لوگ وزیر اعظم نریندر مودی سے بے حد محبت کرتے ہیں‘‘۔
چگ نے کہا’’وہ جب بھی یہاں آتے ہیں تو لوگ جوق در جوق ان کو سننے کے لئے جمع ہوتے ہیں ان کا پروگرام جموں وکشمیر کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی آمد کے پیش نظر سری نگر شہر کو دولہن کی طرح سجایا گیا ہے ۔
بی جے پی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ وزیر اعظم جموں وکشمیر کے لوگوں کا وشواس جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
چگ کا کہنا تھا کہ جہاں کل تک بائیکاٹ ہوتا تھا اور بہت کم ووٹنگ شرح درج ہوتی تھی آج وہاں لوگ لمبی لمبی قطاروں میں ووٹ ڈالنے کے لئے کھڑے ہیں۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ لوگوں کا ہندوستان کی جمہوریت پر اعتماد بحال ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سال۱۹۸۷کے انتخابات میں نیشنل کانفرنس اورکانگریس کی حکومت قائم ہونے سے لوگوں کا بیلٹ پر اعتماد ختم ہوا تھا جو آج بحال ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں:ریٹارئرڈ پرنسپل اور اس کی اہلیہ کے قتل کیس میں ایک ملزم گرفتار:پولیس

Next Post

مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات

مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.