منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں:ریٹارئرڈ پرنسپل اور اس کی اہلیہ کے قتل کیس میں ایک ملزم گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-19
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

جموں//
پولیس نے جموں کے تالاب تلو علاقے میں چار روز قبل ایک ریٹارئرڈ پرنسپل اور اس کی اہلیہ کے قتل کیس میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے ۔
ملزم کی شناخت دیپک سنگھ عرف سونو ساکن تالاب تلو کے طور پر کی گئی ہے ۔
بتادیں کہ جموں کے تالاب تلو علاقے میں ۱۴ستمبر کی شام کو ریٹائرڈ پرنسپل سنجے چندل اور اس کی اہلیہ وینا دیوی کی لاشیں ان کے گھر میں ہی بر آمد کی گئی تھیں۔
ایک پولیس افسر نے بدھ کے روز ایک کانفرنس کے دوران اس قتل کیس کے سلسلے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کے بارے میں اطلاع موصول ہونے کے فوراً بعد پولیس ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچی تھی اور کارروائیاں شروع کی گئی تھیں۔
پولیس افسر نے کہا کہ اس سلسلے میں دیپک سنگھ عرف سونو ساکن تالاب تلو کو گرفتار کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا مذکورہ ملزم مقتول ریٹائرڈ پرنسپل سنجے چندل کے گھر میں چھوٹے چھوٹے کام کرتا تھا اور اس کا وہاں بغیر کسی رکاوٹ کے آنا جانا تھا۔
ان کا کہنا تھا’’تحقیقات سے ایسا لگتا ہے کہ اس کو پیسوں کی ضرورت تھی جس کا وہ ان سے بار بار تقاضا کرتا تھا جس کے باعث دونوں کے درمیان ان بن ہوئی ہوگی‘‘۔
پولیس افسر نے کہا’’تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم۳تاریخ کو اپنے گھر سے چلا گیا تھا اور۹تاریخ کو اس کی اہلیہ نے گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی جس کے بعد وہ۱۲تاریخ کو پھر واپس گھر گیا تھا اور اہلیہ سے جھگڑا کرکے پانچ ہزار روپے لے کر چلا گیا تھا‘‘۔
افسر نے کہا’’جو جائے واردات سے رسی بر آمد ہوئی ہے یہ واردات انجام دینے میں اسی کو استعمال کیا گیا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اب لوگوں کے مسائل حل ہوں گے۔ لوگ خاص کر نوجوان مایوس ہیں:التجا

Next Post

وزیر اعظم کا دورہ امن اور ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: چگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
Next Post
بی جے پی کا انجینئر رشید پر’تقسیمی سیاست‘کا الزام

وزیر اعظم کا دورہ امن اور ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا: چگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.