ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انجینئر رشید کو پارلیمنٹ سیشن کے دوران رہا کیا جانا چاہئے تھا: محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-11
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر/۱۱ستمبر
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کا کہنا ہے کہ انجینئر رشید کو پارلیمنٹ سیشن کے دوران رہا کیا جانا چاہئے تھا تاکہ وہ اس وقت عوام کی بات کرسکتے ۔
محبوبہ نے کہا کہ ان کو آج الیکشن کے دوران اس لئے رہا کیا گیا ہے تاکہ وہ لوگوں سے ووٹ مانگ سکیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے وچھی علاقے میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انجینئر رشید کی عبوری ضمانت کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا”کاش انجینئر صاحب کو پارلیمنٹ سیشن کے دوران رہا کیا جاتا تاکہ وہ اس وقت لوگوں کی بات کرسکتے “۔ان کا کہنا تھا”آج ان کو الیکشن کے دوران رہا کیا گیا تاکہ وہ لوگوں سے ووٹ مانگ سکیں“۔
محبوبہ نے کہا”ان کی رہائی اچھی بات ہے لیکن میں چاہتی ہوں کہ جو ہمارے ہزاروں نوجوان بند ہیں ان کو بھی اسی طرح رہا کیا جائے “۔
انجینئر رشید کے پراکسی امید وار ہونے کے بارے میں پوچھے جانے پر محبوبہ مفتی نے کہا”مجھے بھی شک ہو رہا ہے کیونکہ ابھی تک ان کو رہا نہیں کیا گیا جبکہ جو ہمارے نوجوان بند ہیں ان کو رہا نہیں کیا جا رہا ہے“۔
پی دی پی صدر نے کہا”انجینئر صاحب نے جیل سے الیکشن لڑا، ان کو امید وار ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑ رہی ہے ، ایجنسیاں خود ان کے لئے امید وار منتخب کرکے میدان میں اتارتی ہیں تاکہ ووٹ کو تقسیم کیا جا سکے“۔
ان کا کہنا تھا”اتنا پیسہ کہاں سے آیا،ان کے لئے گاڑیاں کہاں سے آئیں“۔
جماعت اسلامی کے الیکشن لڑنے کے متعلق انہوں نے کہا”مجھے معلوم نہیں ہے کہ آیا یہ جماعت کے لوگ ہی الیکشن میں کھڑے ہو رہے ہیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھمپور میں فورسز اور ملی ٹنٹوں میں جھڑپ شروع

Next Post

ادھمپور تصادم: دو ملی ٹینٹ ہلاک، آپریشن ہنوز جاری :دفاعی ترجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

ادھمپور تصادم: دو ملی ٹینٹ ہلاک، آپریشن ہنوز جاری :دفاعی ترجمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.