ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں بارشوں کے بعد موسم میں بہتری واقع

’آئندہ دنوں میں مزید بارشیں خارج از امکان نہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-01
in اہم ترین
A A
۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں دو دنوں کی موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں بتدریج بہتری واقع ہو رہی ہے ۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی کشمیر میں۳۱؍اگست اور یکم ستمبر کو موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کچھ مقامات پر بارشوں کے مختصر مرحلے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں۲ستمبر کی شام سے۳ستمبر کی سہہ پہر تک بیشتر مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ وادی میں۴؍اور۵ستمبر کو موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ۶؍اور۷ستمبر کو ایک بار پھر کہیں کہیں مختصر مرحلے کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں۸سے ۱۲ستمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ۲؍اور۳ستمبر کو ممکنہ بھاری بارشوں کے نتیجے میں بعض مقامات پر سیلابی ریلے ،مٹی کے تودے گر آنے ، زمین کھسکنے اور چٹانیں کھسک آنے کے خطرات ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دوران نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوسکتا ہے ۔
ایڈوائزری میں ٹریکرز اور سیاحوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایڈوائزری کے مطابق اپنے سفر کا منصوبہ بنائیں۔
دریں اثنا سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ۸ء۸ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔وادی کے مشہور سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں بالترتیب۶ء۱۵ملی میٹر اور۳ء۶ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
شمالی ضلع کپوارہ میں۷ء۳ملی میٹر جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں۴ء۲ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا کشتواڑ ڈوڈہ کا دورہ

Next Post

این سی کاایم سی سی کے دوران پولیس کے تبادلے اور تقرریوں پر سوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
لوگوں کی رائے کا احترام کرتے ہیں، انجینئر رشید کو اب رہا کیا جانا چاہئے : آغا روح اللہ

این سی کاایم سی سی کے دوران پولیس کے تبادلے اور تقرریوں پر سوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.