ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مغل روڈ پر کار پرپتھروں کی زد میں آنے سے شہری ہلاک‘۲ زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-31
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

پونچھ//
وادی کشمیر کے شوپیاں ضلع کو راجوری اور پونچھ کے جڑواں اضلاع سے ملانے والی مغل روڈ پر جمعہ کے روز ایک گاڑی کے پتھر سے ٹکرانے سے ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایک ماروتی کار کشمیر سے بفلیاز جا رہی تھی اور پونچھ ضلع کے سرنکوٹ علاقے کے چھٹا پانی میں پتھروں کی زد میں آ گئی۔ گاڑی میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے۔ بعد ازاں انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے ایک‘جس کی شناخت شہزاد احمد ولد سیف اللہ ساکن گمبیر مغلان راجوری کے طور پر ہوئی‘ فوت ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ دو دیگر افراد محمد افضل ولد شاہ محمد اور لال حسین ولد شب دین ساکن گمبیر مغلان راجوری زیر علاج ہیں۔
ایک پولیس افسر نے اس کی تصدیق کی اور کہا کہ اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر عبداللہ اور پائل عبداللہ کو ثالثی کیلئے پیش ہونے کا حکم

Next Post

سرینگر ضلع میں مرد وںسے زیادہ خواتین ووٹر ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
جموں کشمیر میں لوک سبھا کے 90 فیصد امیدواروں کی ضمانت ضبط

سرینگر ضلع میں مرد وںسے زیادہ خواتین ووٹر ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.