بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوک سبھا انتخابات سے بھی زیادہ ووٹر ٹرن آﺅٹ متوقع:بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-28
in تازہ تریں
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 28 اگست

صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔

متعلقہ

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

بدھوری نے امید ظاہر کی کہ اسمبلی انتخابات میں لوگ لوک سبھا انتخابات سے بھی زیادہ ووٹر ٹرن آﺅٹ ہوگا۔

صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

بدھوری نے کہا”جس طریقے سے لوگوں نے لوک سبھا انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا امید ہے کہ لوگ اسی طریقے ، بلکہ اس سے بھی زیادہ، سے اسمبلی انتخابات میں لوگ حصہ لیں گے “۔

ان کا کہنا تھا کہ لوک سبھا انتخابات کے دوران کشمیر میں کئی ریکارڈ قائم ہوئے تھے ۔

صوبائی کمشنر نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے لئے انتظامی سطح سے لے کر سیکورٹی سطح تک تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔

بدھوری نے کہا”اسمبلی انتخابات میں لوک سبھا انتخابات سے زیادہ سخت مقابلہ ہوگا لہذا ووٹر ٹرن آﺅٹ کی بھی زیادہ توقع ہے “۔

صوبائی کمشنر نے رائے دہندگان سے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا”ووٹر اپنے ووٹ کا ضرور استعمال کریں کیونکہ یہ ایک نعمت ہے نیز وہ ووٹر لسٹ میں ایک بار پھر اپنا نام دیکھیں تاکہ عین موقع پر کسی قسم کا کوئی مسئلہ پیش نہ آسکے “۔

جموں و کشمیر میں تین مرحلوں پر محیط اسمبلی انتخابات کا پہلا مرحلہ 18 ستمبر کو جبکہ دوسرا اور تیسرا مرحلہ بالترتیب 18 ستمبر اور یکم اکتوبر کو منعقد ہوگا جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 اکتوبر کو ہوگی۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر میں ایک دہائی کے طویل عرصے کے بعد اسمبلی انتخابات کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انجینئر رشید کی ضمانت عرضی پر فیصلہ محفوظ

Next Post

ناراض بی جے پی کارکنوں نے رینا کو تقریر مختصر کرنے پر مجبور کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

2025-06-29
Next Post
ناراض بی جے پی کارکنوں نے رینا کو تقریر مختصر کرنے پر مجبور کیا

ناراض بی جے پی کارکنوں نے رینا کو تقریر مختصر کرنے پر مجبور کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.