منگل, مئی 20, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

منوج سنہا نے سری نگر میں ‘ترنگا ریلی’ کی قیادت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-12
in تازہ تریں
A A
منوج سنہا نے سری نگر میں ‘ترنگا ریلی’ کی قیادت کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۲اگست

جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے پیر کی صبح یہاں ’ترنگا ریلی‘کی قیادت کی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

متعلقہ

آپریشن سندور میں امریکہ کا کوئی رول نہیں تھا :بھارت

جموں خطے کے 30 سرحدی علاقوں میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

یہ ریلی جھیل ڈل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر سے شروع ہو کر بوٹینیکل گارڈن میں اختتام پذیر ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ ہاتھوں میں ترنگے لے کر جمع ہوئے اور اس عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے قبل ازیں اپنے خطاب میں کہا”ہاتھوں میں ترنگے لے کر لوگوں کا ایک سیلاب اس تقریب میں شریک ہوا جو کشمیر میں ہونے والی تبدیلیوں کی واضح عکاسی کرتا ہے “۔

سنہا نے کہا کہ ترنگا یاترا میں وسیع پیمانے پر شرکت، لوگوں کی نئی آزادی کو اجاگر کرتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ پانچ برسوں سے کشمیر نوجوانوں میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور وہ اب مثبت منزلوں پر اپنی توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کینواس دستخطی مہم کے بعد بوٹینیکل گارڈن میں ایک ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ملک کی آزادی کی یاد میں حب الوطنی کے گیت گائے جائیں گے اور دیگر رنگا رنگ پروگرام پیش کئے جائیں گے ۔

بتادیں کہ ’ترنگا ریلی‘حکومت کی ’ہر گھر ترنگا‘ہم کا ایک حصہ ہے تاکہ لوگوں کو اپنے گھروں پر جھنڈا لانے اور اس کو ملک کی آزادی کے موقع پر لہرانے کی ترغیب دی جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر تصادم:علاقے میں 3 سے 4 دہشت گرد موجود ہیں:آئی جی پی کشمیر

Next Post

کوکرناگ تصادم:ملی ٹنٹوں کی تلاش کےلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور میں امریکہ کا کوئی رول نہیں تھا :بھارت
تازہ تریں

آپریشن سندور میں امریکہ کا کوئی رول نہیں تھا :بھارت

2025-05-19
تازہ تریں

جموں خطے کے 30 سرحدی علاقوں میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

2025-05-19
اننت ناگ‘راجوری سیٹ کے الیکشن ملتوی کرنا تمام پارٹیوں کا مطالبہ نہیں:عمر
تازہ تریں

محبوبہ مفتی کا سابق فوجی جوانوں کی تعیناتی کے فیصلے پر عمر عبداللہ کو خط

2025-05-19
طوفانی ہوائیں:’واد ی میں۵۰فیصد بجلی سپلائی بحال
تازہ تریں

طوفانی ہوائیں:’واد ی میں۵۰فیصد بجلی سپلائی بحال

2025-05-19
کالاکوٹ جھڑپ: کیپٹن سمیت تین اہلکار ہلاک
تازہ تریں

راجوری میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع پر تلاشی آپریشن جاری

2025-05-19
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

ایس آئی اے کے سلیپر سیل ماڈیول کیس میں ۱۱مقامات پر چھاپے

2025-05-17
منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا
تازہ تریں

منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

2025-05-17
ریاستی درجے کی بحال:’مجھے یقین ہے کہ اب وقت آگیا ہے‘: وزیر اعلی
تازہ تریں

سیاحت پر برا اثر پڑا ہے‘ اب پر امن امر ناتھ یاترا پر توجہ مرکوز ہے :وزیر اعلیٰ

2025-05-17
Next Post
کوکر ناگ تصادم:۲فوجی ہلاک‘دو شہری زخمی‘آپریشن جاری

کوکرناگ تصادم:ملی ٹنٹوں کی تلاش کےلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.