جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کٹھوعہ : چار ملی ٹنٹوں کے خاکے جاری‘5 لاکھ روپے انعام کا کیا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-10
in تازہ تریں
A A
کٹھوعہ : چار ملی ٹنٹوں کے خاکے جاری‘5 لاکھ روپے انعام کا کیا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں، 10 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے چار ملی ٹنٹوں کے خاکے جاری کئے ہیں جنہیں آخری بار ضلع کٹھوعہ کے ملہار، بنی اور سیوجدھر علاقوں میں دیکھا گیا تھا۔
پولیس نے ہر ملی ٹنٹ کے بارے میں قابل عمل معلومات فراہم کرنے والے کو 5 لاکھ رویے انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔
کٹھوعہ پولیس نے ہفتے کے روز ’ایکس‘پر خاکے پوسٹ کرکے کہا’کٹھوعہ پولیس چار دہشت گردوں کے خاکے جاری کر رہی ہے جنہیں آخری بار ملہار، بنی اور سیوجدھر کے ڈھوکوں میں دیکھا گیا تھا“۔
پوسٹ میں کہا گیا”ہر دہشت گرد کے متعلق قابل عمل معلومات فراہم کرنے والے کو 5 لاکھ روپیے نقد انعام سے نوازا جائے گا“۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ دہشت گردوں کے متعلق مصدقہ اطلاع رکھنے والے کو بھی مناسب انعام دیا جائے گا’۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی انتخابات:ای سی آئی کی چیف سیکریٹری اور ٖ ڈی جی پی سے مشارت

Next Post

چیف سیکریٹری کی اسمبلی کمپلیکس کو اس کے ممبران کیلئے تیار رکھنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
چیف سیکریٹری کی اسمبلی کمپلیکس کو اس کے ممبران کیلئے تیار رکھنے کی ہدایت

چیف سیکریٹری کی اسمبلی کمپلیکس کو اس کے ممبران کیلئے تیار رکھنے کی ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.