اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جہلم میں چھلانگ لگانے والی نو عمر لڑکی لاش دو روز بعد بازیاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-03
in مقامی خبریں
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
سرینگر کے حبہ کدل علاقے میں دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے والی نو عمر لڑکی کی لاش دو روز بعد جمعہ کی صبح بازیاب کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز حبہ کدل میں دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے والی نو عمر لڑکی کی لاش جمعہ کی صبح چھتہ بل علاقے میں بازیاب کی گئی۔
بتادیں کہ مذکورہ نو عمر لڑکی نے حبہ کدل پل سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی تھی جس کا سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہوا تھا۔
واقعہ پیش آنے کے بعد ایس ڈی آر ایف ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا تھا جو بارشوں کے باوجود بھی لگاتار دو دنوں تک جاری رہا۔
پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ضلع انتظامیہ نے سرینگر کے اہم پلوں پر باڑ لگانے کی خاطر اقدامات اٹھانا شروع کئے ہیں۔ضلع مجسٹریٹ سری نگر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ کے مطابق یہ اقدامانسانوں جانوں کو بچانے کی خاطر اٹھایا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میںجنوری۲۰۲۳سے۶۵۱منشیات فروش گرفتار:پولیس

Next Post

ضمانت پر رہا حزب کا جنگجو لاپتہ ‘ تلاش جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

ضمانت پر رہا حزب کا جنگجو لاپتہ ‘ تلاش جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.