جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوگا کو مذہب سے جوڑنا افسوس ناک: کووند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-29
in قومی خبریں
A A
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

بھوپال// صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج کہا کہ کچھ لوگ یوگا کو مذہب سے جوڑ رہے ہیں جو کہ انتہائی افسوسناک ہے۔
مسٹرکووند آج یہاں آروگیہ بھارتی کے زیر اہتمام ایک قوم، ایک صحت – موجودہ وقت کی ضرورت پر ’آروگیہ منتھن‘ پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے صحت مند رہنے کے لیے سادہ طرز زندگی، متوازن غذا اور یوگا وغیرہ پر زور دیا۔
اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ غلط فہمی پھیلانے کے لیے یوگا کو مذہب سے جوڑدیتے ہیں جو کہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ ایک مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی ڈاکٹر کے پاس اگردومذہب کے لوگ جائیں اورڈاکٹر انہیں یوگاآسن کرنے کو کہیں تو کسی بھی مذہب کا شخص ڈاکٹر کی مخالفت نہیں کرے گا کیونکہ اسے اپنی صحت کی فکر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت کی بہتری کے لئے وہ شخص یوگاضرورکرے گا۔
صدر نے کہا کہ یہ معاملات غلط فہمیاں پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بیماری سے بچاؤ کے راستے میں کبھی بھی مذہب نہیں آتا۔ اس پر توجہ دئے جانے کی ضرورت ہے۔ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ فطرت کے ساتھ رابطہ میں رہ کر ہی صحت مندرہاجاسکتاہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی نے تیسرے دن بھی کارتی چدمبرم سے پوچھ گچھ کی

Next Post

شاہ نے این اے سی پی میں ساحلی سیکورٹی کے بارے میں معلومات لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

شاہ نے این اے سی پی میں ساحلی سیکورٹی کے بارے میں معلومات لی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.