منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

نیپال میں طیارہ حادثے میں 18 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-24
in تازہ تریں
A A
نیپال میں طیارہ حادثے میں 18 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

کاٹھمنڈو/۲۴جولائی
نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج صبح طیارہ رن وے پرپھسل جانے سے پیش آنے والے حادثے میں 18 لوگوں کی موت ہونے کی اطلاع ہے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شوریہ ایئر لائنز کا یہ 9N-AME طیارہ کاٹھمنڈو سے پوکھرا کے لیے اڑان بھر رہا تھا۔ طیارے میں پائلٹ سمیت 19 افراد سوار تھے جن میں سے زیادہ تر ایئر لائن کا ٹیکنیکل عملہ تھا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے طیارہ ٹیک آف کے لیے رن وے پر آیا، جیسے ہی طیارے نے رفتار پکڑی وہ اچانک ایک طرف جھک گیا اور اس کا بازو زمین سے ٹکرا گیا اور اس کے ساتھ ہی طیارے میں آگ لگ گئی۔ تیز رفتار طیارہ آگ کے شعلوں میں لپٹا ہوا رن وے سے پھسل کر دائیں جانب کھائی میں جا گرا۔ حادثے کے فورا بعد ایئرپورٹ پر موجود فائر انجن نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ طیارے کے کپتان منیش شاکیا کو زخمی حالت میں باہر نکال کر علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔
ٹی آئی اے کے ترجمان سبھاش جھا نے تصدیق کی کہ جائے حادثہ سے 18 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیا اتحاد کے اراکین پارلیمنٹ نے بجٹ کو ’تفریق‘پر مبنی قراردیا‘راجیہ سبھا سے واک آوٹ

Next Post

جموں کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو گا: رائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
تازہ تریں

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

دھماکہ خیز اشیا کوناکارہ بنانے کے بعد لوگوں کو گھر واپس جانے کی اجازت

2025-05-12
Next Post
جنگجوحملوں میں نمایاں کمی :رائے

جموں کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو گا: رائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.