اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

روزگار پیدا کرنے کے لیے 2 لاکھ کروڑ روپے مختص

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-23
in تازہ تریں
A A
روزگار پیدا کرنے کے لیے 2 لاکھ کروڑ روپے مختص
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/ 23 جولائی

مالی سال 25-2024کے مرکزی بجٹ میں روزگار پیدا کرنے ، ہنرمندی کے فروغ اور دیگر مواقع کے لیے 2 لاکھ کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے مرکزی بجٹ میں کہا کہ اگلے پانچ سال کے لیے وزیر اعظم کے پیکیج میں 2 لاکھ کروڑ روپے مختص کرنے کے ساتھ، روزگار، ہنرمندی کے فروغ اور دیگر مواقع کے لیے پانچ اسکیمیں شروع کی جائیں گی۔ اس سے 4.1 کروڑ نوجوانوں کو فائدہ ہوگا۔

ان میں سے تین اسکیمیں ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) کے ذریعے نافذ کی جائیں گی۔ ای پی ایف او میں پہلے رجسٹرڈ ملازمین کو 15,000 روپے تک کی تین قسطوں میں ایک ماہ کی تنخواہ کا براہ راست فائدہ منتقل کیا جائے گا۔ مینوفیکچرنگ کے شعبے میں ملازمت کے پہلے چار سالوں میں ملازم اور آجر دونوں کو ای پی ایف او[؟][؟]کی شراکت کے مطابق براہ راست مراعات فراہم کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ، آجروں کو دو سال تک ہر اضافی ملازم کے لیے 3,000 روپے ماہانہ تک ان کی ای پی ایف اوتعاون کی ادائیگی کی جائے گی۔

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی معیشت آنے والے سالوں میں بھی چمکتا ہوا ستارہ رہے گی: سیتا رمن

Next Post

پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی، جوان زخمی، آپریشن جاری :فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘

پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی، جوان زخمی، آپریشن جاری :فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.