ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

تیز ہوائیں چلنے کے بعد سرینگر اور کچھ دوسرے حصوں میں بارشیں ‘بجلی سپلائی میں خلل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-28
in مقامی خبریں
A A
تیز ہوائیں چلنے کے بعد سرینگر اور کچھ دوسرے حصوں میں بارشیں ‘بجلی سپلائی میں خلل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
سرینگر اور وادی کے دوسرے علاقوں میں جمعہ کی شام کو ایک بار پھر تیز ہوائیں چلنے لگیں جس سے بجلی سپلائی میں خلل پڑ گیا۔
اس دوران وادی میں گذشتہ شام ہونے والی بارشوں اور تیز ہواؤں سے شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ درج ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سرینگر اور وادی کے دوسرے علاقوں میں جمعہ کی شام کو ایک بار پھر تیز ہوائیں چلنے لگیں جس سے بجلی سپلائی میں خلل پڑ گیا ۔
تیز ہوائیں چلنے کے بعد سرینگر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں رات دیر گئے تک بارشوں کا سلسلہ بھی جاری رہا ۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں ماہ رواں کے آخر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے تاہم اس دوران۲۹؍اور۳۰مئی کو مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں بھی متوقع ہیں۔
وادی میں گذشتہ شام بارشیں ابھی ہوئیں اور بعض علاقوں میں ژالہ باری کے ساتھ ساتھ تیز ہوائیں بھی چلیں جس سے شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی گئی۔
دارلحکومت سرینگر میں ۰ء۱ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۶ء۱۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے ۴ء۱ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۸ڈگری سینٹی گرہڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے۶ء۰ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام پہلگام میں میں۱ء۲ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۷ء۶ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے۲ء۱ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں۲ء۱ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم سے درجہ حرارت۸ء۱۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے۵ء۰ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں۶ء۱ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۶ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے کم سے کم درجہ حرارت سے۸ء۳ ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرینی صدر کا مغربی ممالک سے جنگ رکوانے کا مطالبہ

Next Post

حج۲۰۲۲: سرینگر سے پہلی پرواز ۵ جون کو روانہ ہو گی :اعجاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

حج۲۰۲۲: سرینگر سے پہلی پرواز ۵ جون کو روانہ ہو گی :اعجاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.