بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

زوجیلا پر گاڑی کھائی میں جا گری، تین سیاح ہلاک ‘دو زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-16
in تازہ تریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/16جولائی

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے زوجیلا پاس پر ایک گاڑی کے گہری کھائی میں جا گرنے تین سیاح ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

ذرائع نے بتایا کہ زوجیلا پاس پر پنی تھاما کے نزدیک ایک سومو گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں تین سیاح جاں بحق جبکہ مزید دو شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حادثہ پیش آنے کے بعد وسیع پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔

دریں اثنا پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ گاڑی کافی نیچے گئی ہے اور ریسکیو ٹیموں کو وہاں تک پہنچنے میں دقتیں پیش آرہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں تین سے چار افراد ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جوں ہی ٹیم جائے وقوع پر پہنچے گی تو اس بارے میں مکمل جانکاری فراہم کی جاسکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ تصادم :میجراور ایس او جی جوان سمیت پانچ اہلکار جاں بحق، آپریشن جاری

Next Post

سانبہ کے کئی علاقوں میں تلاشی آپریشن ، سیکورٹی فورسز کی تعیناتی بڑھائی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر کئی علاقوں میں تلاشی آپریشن

سانبہ کے کئی علاقوں میں تلاشی آپریشن ، سیکورٹی فورسز کی تعیناتی بڑھائی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.