اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی جی کشمیر کا سیکورٹی صورتحال کا اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ

محرم الحرام کے رات کے جلوسوں کے دوران چوکسی بڑھانے کی بھی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-14
in اہم ترین
A A
یوم جمہوریہ: سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے:آئی جی پی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی نے ہفتے کے روز کشمیرصوبے کی سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ہفتے کے روز پولیس کنٹروم کشمیر میں آئی جی پی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پولیس ، فوج ، سی آر پی ایف کے سینئر آفیسران نے شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران آئی جی کشمیر نے کہا کہ محرم الحرام کے سلسلے میں وادی کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں مذہبی جلوس برآمد ہوتے ہیں جس دوران ہجوم پر قابو پانے ، ٹریفک نظام اور امن و امان کو برقرار رکھنے میں درپیش چیلنجز سے متعلق حفاظتی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
آئی جی پی کشمیر نے محرم الحرام کی تقریبات کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ رات کے جلوسوں کے دوران چوکسی بڑھانے کی بھی ہدایت دی۔
ترجمان کے مطابق میٹنگ کے دوران آئی جی کشمیر نے آفیسران کو حکم دیا کہ حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے امام بارگاہوں اور مساجد کا دورہ کریں اور شیعہ سنی برادری کے ساتھ میٹنگ کریں۔
آئی جی پی کشمیر نے تمام تقاریب اور زولجنا جلوسوں کے محفوظ اور پرامن انعقاد کے لیے شیعہ برادری کے رہنماوں اور اراکین کے ساتھ رابطے میں رہنے پر زور دیا۔
بردی نے ضلعی سربراہان کو بھی ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں جامع سیکورٹی حکمت عملی اور روٹ پلان مرتب کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔
ترجمان کے مطابق میٹنگ کے آخرپر آئی جی کشمیر کو سالانہ امر ناتھ یاترا کے حوالے سے جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یاتریوں کی حفاظت کے لئے سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں۔
آئی جی کشمیر نے آفیسران کو ہدایت دی کہ سالانہ امر ناتھ یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر یاتریوں کی نقل وحمل کے دوران چوکسی برتنے کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیرو کے تاراٹا سے 57 کلومیٹر مشرق میں 5.6شدت کا زلزلہ

Next Post

شمالی کمان کے سربراہ کا لداخ دورہ ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
شمالی کمان کے سربراہ کی ایل او سی پر تعینات فورسز کی تیاریوں کا جائزہ

شمالی کمان کے سربراہ کا لداخ دورہ ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.