جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مغل روڈپر حادثہ، کمسن سمیت دو ہلاک ‘۶دیگر زخمی

کیرن سڑک حادثے میں شہری مارا گیا‘ ۷ مسافر مضروب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-13
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر جمعے کی سہ پہر ایک نجی گاڑی لڑھک گئی جس کے نتیجے میں کمسن لڑکے سمیت دو افراد ہلاک جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ایک بلیرو گاڑی پانار کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار آٹھ افراد شدید طورپر زخمی ہوئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے کمسن لڑکے سمیت دو افرادکو مردہ قرار دیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے مزید چار کی بھی حالت نازک بنی ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔
ادھرشمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے کیرن علاقے میںجمعہ کے روز سڑک حادثے میں ایک شخص کی جان چلی گئی جبکہ سات دیگر زخمی ہو گئے۔
پولیس نے اس حوالے سے کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ۔
تفصیلات کے مطابق ایک گاڑی کیرن کے علاقے میں الٹ گئی اور اس میں سوار ۸مسافر زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع نے کہا کہ پولیس پارٹی موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے کچھ کو جدید علاج کے لیے سری نگر منتقل کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک زخمی شخص جس کی شناخت فرید احمد کے نام سے ہوئی ہے جو کہ پیشے کے اعتبار سے استاد بتایا جاتا ہے سکمز صورہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل۔
جاں بحق شہری کے والد کو شدید چوٹیں آئی ہیں جو زیر علاج ہے۔دوسری جانب پولیس نے نوٹس لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر حکومت کے بزنش رولز میں ترمیم

Next Post

اسمبلی انتخابات:ووٹر لسٹوں کو ۲۰؍ اگست تک مکمل کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
جموں کشمیر کی حتمی ووٹر فہرست میں۷لاکھ۷۲ہزار نئے ووٹر شامل

اسمبلی انتخابات:ووٹر لسٹوں کو ۲۰؍ اگست تک مکمل کرنے کی ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.