پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سابق ٹریڈ یونین لیڈر خورشید عالم پیپلز کانفرنس سے مستعفی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-13
in اہم ترین
A A
کرپشن کے الزامات یوکرین کے نائب وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
سابق ٹریڈ یونین لیڈر خورشید عالم نے جمعہ کے روز جموں وکشمیر پیپلز کانفرنس سے استعفیٰ دے دیا۔
وہ پیپلز کانفرنس کے صوبائی صدر تھے اور انہوں نے مارچ۲۰۲۱میں اس پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
عالم نے سماجی رابطہ گاہ ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کرکے پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
سابق ٹرید یونین لیڈرنے کہا’’اس معزز پارٹی کے ساتھ وابستہ رہنے سے نا قابل یقین تجربہ حاصل ہوا تاہم وقت اور حالات کا تقاضا ہے کہ میں اپنے عوام کے نمائندے کی حیثیت سے افق سے پرے دیکھوں اور ان کے تحفظات کو دور کر سکوں اور ان کے اعتماد کا حترام کروں جو شروع سے ہی انہوں نے مجھ پر ظاہر کیا ہے‘‘۔
عالم نے اپنے پوسٹ میں کہا’’گرچہ پیپلز کانفرنس ایک شاندار پلیٹ فارم ہے اور سجاد لون صاحب ایک قابل ذکر شخص ہیں جن کے ساتھ میرا برادرانہ رشتہ ہے ‘‘۔ان کا مزید کہنا تھا’’مجھے یقین ہے کہ میرے لوگوں کے مینڈیٹ کو یہاں پوری توجہ نہیں دی جائے گی اب وقت آگیا ہے کہ میں اپنے حلقے کی بہتر خدمت کیلئے آگے بڑھوں‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ خورشید عالم نے سرکاری نوکری سے سبکدوش ہونے کے بعد پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
پانچ اگست۲۰۱۹کو دفعہ۳۷۰کی تنسیخ کے بعد ان کو بھی بند کیا گیا تھا۔انہوں نے مارچ۲۰۲۱میں پی ڈی پی سے استعفیٰ دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زلزلے کے جھٹکے ‘بارہمولہ میں خوف و ہراس پھیل گیا

Next Post

سیمنٹ کدل نور باغ میں عدم شناخت لاش برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

سیمنٹ کدل نور باغ میں عدم شناخت لاش برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.