جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ حملہ :این آئی اے کی ٹیم نے جائے وقوع کا معائنہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-10
in مقامی خبریں
A A
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے منگل کے روز کٹھوعہ کا دورہ کیا اور اس جگہ کا معائنہ کیا جہاں پیر کی سہ پہر ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر حملہ کیا تھا۔
معلوم ہوا ہے پولیس سربراہ آرآر سوئن اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں آنند جین ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق کٹھوعہ کے مچھیڈ علاقے میں فوجی گاڑی پر ہوئے حملے کے بعد تحقیقاتی ایجنسیوں نے بڑے پیمانے پر تفتیش شروع کی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ منگل کی سہ پہر قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے جائے وقوع کا معائنہ کیا۔
ذرائع کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی کے سینئر آفیسران نے عین شاہدین کے بیانات بھی قلمبند کئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیم تحقیقات میں جموں وکشمیر پولیس کی مدد کرئے گی۔
فورنسک سائنس لیبارٹری (ایف ایس ایل) کی ایک ٹیم بھی جائے واردات پر پہنچ گئی وہاں پر اہم ثبوت اکھٹے کئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دچھن کشتواڑ میں گاڑی لڑھک گئی‘ ایک ہی کنبے کے ۴؍افراد ہلاک ‘۲ زخمی

Next Post

کٹھوعہ حملہ:تلاشی کارروائی کا دائرہ وسیع‘ اضافی فورسز تعینات۔۔دہلی میں اعلیٰ سطحی اجلاس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

کٹھوعہ حملہ:تلاشی کارروائی کا دائرہ وسیع‘ اضافی فورسز تعینات۔۔دہلی میں اعلیٰ سطحی اجلاس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.