پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولیس سربراہ کا دورہ کٹھوعہ سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-10
in اہم ترین
A A
سوشل میڈیا کا غلط استعمال سخت کارروائی کو دعوت دے گا :ڈی جی پی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموںکشمیر پولیس کے سربراہ آ رآر سوائن نے کٹھوعہ میں مفرور ملی ٹینٹوں کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز پولیس سربراہ آر آر سوائن ، اے ڈی جی پی لا اینڈ آرڈر وجے کمار ، اے ڈی جی پی جموں آنند جین نے کٹھوعہ کا دورہ کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس کے سینئر آفیسران نے جنگلی علاقے میں جاری آپریشن کے بارے میں فیلڈ آفیسران سے آگاہی حاصل کی۔
حکام نے بتایا کہ پولیس سربراہ نے کٹھوعہ میں جاری ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا بچشم جائز ہ لیا اور آفیسران کو ہدایت دی کہ مفرور ملی ٹینٹوں کو جلد ازجلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
ذرائع کے مطابق پولیس سربراہ نے کٹھوعہ میں سیکورٹی منظر نامے کا بھی جائزہ لیا جس دوران انہوں نے آفیسران کو حکم دیا کہ ضلع بھر میں دہشت گرد اعانت کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا جائے ۔
ذرائع نے کہاکہ جموں صوبے میں ملی ٹینسی کو کسی بھی صورت میں پنپنے کا دوبارہ موقع فراہم نہیں کریں گے اور جوکوئی بھی ملک دشمن عناصر کی مدد و اعانت میں ملوث پایا جائے گا اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
بتادیں کہ پیر کی سہ پہر ملی ٹینٹوں نے کٹھوعہ کے مچھیڈ علاقے میں فوجی کانوائی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت پانچ جوان جاں بحق جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں فوجی گاڑی پر حملے کے بعد جموں میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Next Post

بجرنگ دل کا جموں میںکٹھوعہ حملے کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

بجرنگ دل کا جموں میںکٹھوعہ حملے کے خلاف احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.