بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

سابق سری نگر میئر کا سیاسی سرگرمیوں کو معطل کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-05
in ٹاپ سٹوری
A A
ہراساں کرنے کا الزام ‘ڈی ڈی سی ممبر کیخلاف مقدمہ درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سری نگر/۵جولائی

سری نگر میونسپل کارپویشن کے سابق میئر اور جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے لیڈر جنید عظیم متو نے تمام سیاسی سرگرمیوں کو عبوری طور پر معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

متعلقہ

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

متو نے کہا”میں اس ضمن میں کچھ دنوں کے اندر تفصیل سے اپنے خیالات شیئر کروں گا“۔

سابق میئر نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا”کافی غور و فکر کرنے کے بعد، میں اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں عبوری طور پر بند کرنے کا اعلان کرتا ہوں“۔انہوں نے کہا”ایک معنی خیز کام سے پہلے یقین محکم کا ہونا لازمی ہے اور میں اپنی پوری عاجزی و انکساری کے ساتھ اپنے دیرینہ آئیڈیلزم کی تجدید کرنا چاہتا ہوں“۔

متو کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا”میں اس ضمن میں کچھ دنوں کے اندر تفصیل سے اپنے خیالات شیئر کروں گا“۔

بتادیں کہ جنید متو سال 2018 سے قریب پانچ سال تک سری نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر رہے ہیں۔حال ہی میں مکمل ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں اپنی پارٹی کے امید وار کل 36 لوک سبھا حلقوں میں سے کسی بھی حلقے میں لیڈ حاصل نہ کرسکے ۔

لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد سید الطاف بخاری قیادت والی اپنی پارٹی نے گذشتہ ہفتے یوتھ اور خواتین ونگز سمیت اپنی فرنٹل آرگنائزیشنوں کو تحلیل کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وقف بورڈ ریٹائرڈ ملازمین کا پنشن کی واگزاری کیلئے ایل جی سے مداخلت کی اپیل

Next Post

ووٹ دیا یا نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
Next Post

ووٹ دیا یا نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.