پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’بی جے پی اسمبلی الیکشن کیلئے پوری طرح تیار‘

اپنے دم پر چناو لڑیں گے‘گلا وزیر اعلیٰ ہمارا ہو گا: رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-05
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے جموں کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے جمعرات کے روز کہاکہ بھاجپا اسمبلی چناو کے لئے پوری طرح سے تیار ہے۔
رینا نے کہاکہ اسمبلی الیکشن بی جے پی اپنے دم پر لڑے گی اور اگلا وزیراعلیٰ بھارتیہ جنتاپارٹی کا ہی ہوگا۔
جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران انہوںنے کہاکہ۶جولائی کو بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا جموں وکشمیر پہنچ رہے ہیں جس دوران وہ ایک بڑے پروگرام میں شرکت کریں گے ۔
رینا نے کہاکہ اس پروگرام میں زا ئد از دو ہزار بی جے پی کے عہدیدار اور کارکنان شریک ہو رہے ہیں ۔
بی جے پی یونٹ صدر کا مزید کہنا تھا کہ بھاجپا جموں وکشمیر میں اسمبلی الیکشن کے لئے پوری طرح تیار ہے اور وہ پوری قوت کے ساتھ اسمبلی الیکشن لڑے گی ۔
رینا کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے کوشش رہے گی کہ جموں وکشمیر کے عوام کی مدد سے ہم اسمبلی الیکشن جیت جائیں ۔انہوں نے کہا’’جموں وکشمیر میں بی جے پی حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی اور اگلا وزیر اعلیٰ بھی بھاجپا کا ہی ہوگا‘‘۔
بی جے پی یونٹ صدر کے مطابق اس بار بھارتیہ جنتاپارٹی جموں وکشمیر میں اپنے دم پر الیکشن لڑے گی اور اس کے لئے ہم نے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اڑتی خبر یں…

Next Post

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشمیر میں منشیات کی دہشت گردی میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے: دویدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.