پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہم نے ’سنتشٹی کرن‘کی پالیسی کے نظریے سے کام کیا:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-03
in اہم ترین
A A
اپوزیشن سے توقع ہے کہ وہ عوامی امنگوں کےلئے ذمہ داری سے کام کریں گے :مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو لوک سبھا میں کہا کہ تشٹی کرن (خوشامد) کی پالیسی نے اس ملک کو برباد کر دیا تھا، لیکن ہم سنتشٹی کرن (لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے ) کی پالیسی کے نظریے کو لے کر چلے ہیں جس کی وجہ سے ہم وطنوں نے ہمیں تیسری بار خدمت کا موقع دیا ہے ۔
صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیتے ہوئے مودی نے لوک سبھا میں کہا ’’صدر جمہوریہ کے خطاب نے ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو سمت دی ہے ۔ انہوں نے ہم سب کی اور ملک کی رہنمائی کی ہے اس لئے میں صدر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں‘‘۔
مودی نے کہا کہ جو پہلی بار رکن پارلیمنٹ کے طور پر آئے اورجس طرح انہوں نے ایک تجربہ کار ایم پی کی برتاؤ کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا اس سے ایوان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے ۔ ملک نے کامیاب انتخابی مہم کو عبور کرتے ہوئے دنیا کو دکھادیا کہ یہ دنیا کی سب سے بڑی انتخابی مہم تھی۔ ملک کے عوام نے ہمیں اس مہم میں منتخب کیا اور میں کچھ لوگوں (اپوزیشن) کا درد سمجھ سکتا ہوں۔ مسلسل جھوٹ بولنے کے باوجود انہیں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
وزیر اعظم کے خطاب کے دوران اپوزیشن کی طرف سے زبردست ہنگامہ آرائی پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ ایوان کے وقار کو مجروح کرنا پوزیشن کو زیب نہیں دیتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بچگانہ ذہانت کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت‘

Next Post

مودی کا خطاب کانگریس سمیت اپوزیشن نے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت

مودی کا خطاب کانگریس سمیت اپوزیشن نے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.