جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۱۸ویںلوک سبھا کے پہلے اجلاس کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-03
in اہم ترین
A A
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

نئی دہلی//
لوک سبھا کے نومنتخب ارکان کی حلف برداری، ایوان کے اسپیکر کی تقرری اور پارلیمنٹ کی سینیٹ میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب کے بعد لوک سبھا کی کارروائی منگل کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔۔
وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر دو روزہ طویل بحث کا جواب دینے کے بعد، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے خطاب پر اپوزیشن کے مختلف ارکان کی طرف سے پیش کردہ ترمیم کے لئے ووٹوں کی تقسیم کے لئے رکھا جسے ایوان نے صوتی ووٹ سے مسترد کر دیا اور اس کے بعد ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔
التوا کے اعلان سے قبل مودی کے جواب کے دوران اپوزیشن کے مسلسل ہنگامہ آرائی کے خلاف وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مذمتی تحریک پیش کی جسے بعد میں ایوان نے صوتی ووٹ سے منظور کر لیا۔
برلا نے ایوان کو بتایا کہ اس اجلاس میں ایوان کی کام کی پیداواری صلاحیت ۱۰۳فیصد رہی۔ اس دوران کل ملاکر۵۳۹ارکان نے حلف لیا۔ رول۳۷۷کے تحت۴۱کیس آئے اور تین وزراء کے بیانات ہوئے ۔ اس دوران ایوان کی کارروائی کل ملاکر ۳۴گھنٹے جاری رہی جس میں سات اجلاس ہوئے ۔
اسپیکر نے کہا کہ۲۶جون کو اسپیکر کا انتخاب ہوا اور مجھے اس مقدس نشست پر مسلسل دوسری مرتبہ بیٹھنے کا شرف حاصل ہوا۔ میں اس کے لیے ایوان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پھر ۲۷جون کو راہل گاندھی کو اپوزیشن لیڈر تسلیم کیا گیا اور اسی دن صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ کے مشترکہ ایوان سے خطاب کیا۔ صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر۱۸گھنٹے بحث ہوئی جس میں۶۸؍ارکان نے شرکت کی اور۵۰نے اپنے بیانات ایوان کی میز پر رکھے جس کا آج وزیراعظم نے جواب دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہ مولہ پولیس کا ملی ٹینٹ معاون کی گرفتاری کا پولیس کا دعویٰ

Next Post

’جموںکشمیر میں آج جمہوریت مضبوط ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
مودی این ڈی اے کے لیڈر منتخب‘اتوار کو حلف لیں گے

’جموںکشمیر میں آج جمہوریت مضبوط ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.