ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ کے مہمان محلے میں آتشزدگی‘۱۱مکان اور۷دکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-03
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مہمان محلہ میں دوران شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں قریب ایک درجن رہائشی مکان اور کم سے کم۷دکان خاکستر ہوگئے ۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اننت ناگ کے مہمان محلے کے گنجان آبادی والے علاقے میں پیر اور منگل کی درمیانی شب قریب تین بجے ایک رہائشی مکان سے آگ نمو دار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل واقع مکانوں کو چشم زدن میں اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
عہدیدار نے کہا کہ آگ لگنے کے بارے میں اطلاع موصول ہوتے ہی اننت ناگ، مٹن ،بجبہاڑہ، اچھ بل، سیر ہمدان اور شانگس سے قریب دس فائر ٹنڈرس جائے واردات کی طرف بھیج دئے گئے جن آگ کو کنٹرول کرنے میں۵گھنٹے لگ گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں۱۱رہائشی مکان اور۷دکان خاکستر ہوگئے ۔
عہدیدار نے بتایا کہ اس آپریشن کے دوران گر جانے وجہ سے فائر سروس کا ڈرائیور امتیاز احمد زخمی ہوگیا جس کو علاج و معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ کے جنگل علاقے میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد

Next Post

ایل جی سنہا کا اعلیٰ سطحی میٹنگ میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا

ایل جی سنہا کا اعلیٰ سطحی میٹنگ میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.