پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سی ای او کی تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں سے ملاقات ‘خصوصی سمری رویژن کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-29
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں///
چیف الیکٹورل آفیسر(سی ای او) جموں کشمیر پی کے پولے نے فوٹو انتخابی فہرستوں کی جاری خصوصی سمری رویژن کے سلسلے میں آج جموںوکشمیر یوٹی کی مختلف تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ جموں کے نِرواچن بھون میں ایک میٹنگ طلب کی۔
سیاسی جماعتوں کو پولنگ سٹیشنوں کی معقولیت، لوکیشن کی تبدیلی، پولنگ سٹیشنوں میں اے ایم ایف اور متعلقہ امور پر بریفنگ دی گئی۔ انہیں فارم۶، فارم ۷؍اور فارم ۸کے ذریعے رول اَپ ڈیٹ کرنے کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ فارم۶خصوصی طور پر نئے رائے دہندگان کے اِندراج کیلئے ہے، فارم۶اے بیرون ملک رائے دہندگان کی جانب سے ووٹر لسٹ میں نام شامل کرنے کے لئے ہے، فارم ۶ بی موجودہ رائے دہندگان کی طرف سے آدھار نمبر حاصل کرنے کے لئے ہے جبکہ فارم ۷ موجودہ اِنتخابی فہرست میں نام شامل کرنے یا حذف کرنے پر اعتراض کے لئے ہے۔
اِسی طرح فارم ۸؍اِنتخابی فہرست میں اصلاح، رہائش گاہ کی منتقلی (حلقہ کے اندر یا باہر)، ای پی آئی سی کو تبدیل کرنے اورجسمانی طور خاص فردکی نشان دہی کیلئے ہے۔
چیف الیکٹورل آفیسر نے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے اِنتخابی فہرستوں کی پیوریٹی کو مزید بہتر بنانے کے لئے ان سے تعاون کی درخواست کی۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ شہری نیشنل ووٹرز سروس پورٹل پر لاگ اِن کرکے اَپنی اِنتخابی تفصیلات کی تصدیق اور تبدیلی و اصلاح کرسکتے ہیں۔ اِس کے علاوہ رجسٹرڈ رائے دہندگان کو بھی اَپنے اِندراج کی سٹیٹس کی جانچ کرنی چاہیے۔
پولے نے پورے عمل کی شفافیت کو اُجاگر کرتے ہوئے سمری رویژن کی مضبوطی پر زور دیا۔ اُنہوں نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ ضلعی اِنتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ جموںوکشمیر یوٹی کے لئے ایک درست اور تازہ ترین اِنتخابی فہرست تیار کی جاسکے۔
رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ اسی طرح کی میٹنگ الگ سے منعقد کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات کا کار و بار‘بمنہ میں رہائشی مکان ضبط:ای ڈی

Next Post

عہدیدار عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں‘ایل جی کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post

عہدیدار عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں‘ایل جی کی ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.