ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اوڑی انکاونٹر :تلاشی آپریشن تیسرے روز بھی جاری:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-25
in اہم ترین
A A
وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ:راجوری میں ہائی الرٹ جاری

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۲۴جون
شمالی ضلع بارہ مولہ کے اوڑی سیکٹر میں پیر کے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری رہا۔
بتادیں کہ ہفتے کی شام کو فوج نے اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے بعد ملی ٹینٹوں کی تلاش پیر کو بھی جاری رہی۔
ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد اوڑی سیکٹر میں سرچ آپریشن لانچ کیا جس دوران وہاں پر چھپے بیٹھے ملی ٹینٹوں اور فورسز کے مابین شدید گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دن بھر علاقے میں رک رک کر گولیوں کا تبادلہ جاری رہا اور شام ہوتے ہی آپریشن کو اتوار کی صبح تک موخر کیا گیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اتوار اعلیٰ الصبح سیکورٹی فورسز نے دوبارہ آپریشن شروع کیا جس دوران تصادم کی جگہ ایک عدم شناخت دراندازکی لاش برآمد کی گئی۔
معلوم ہوا ہے کہ فوج کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ دراندازی کے ذریعے ملی ٹینٹوں کا ایک گروپ اس طرف آنے میں کامیاب ہوا جس کے پیش نظر ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے گئے ۔
دفاعی ترجمان کے مطابق علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی حکام کی حج میں۱۳۰۱؍اموات کی تصدیق‘۸۳ فیصد غیر مجاز عازمین قرار

Next Post

شوہر کو پھنسانے کیلئے ۸ دنوں کی نوزائیدہ بچی کا قتل‘گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مردہ قرار دی گئی نوزائیدہ بچی تدفین کے ایک گھنٹہ بعد زندہ پائی گئی

شوہر کو پھنسانے کیلئے ۸ دنوں کی نوزائیدہ بچی کا قتل‘گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.