پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوہر کو پھنسانے کیلئے ۸ دنوں کی نوزائیدہ بچی کا قتل‘گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-25
in مقامی خبریں
A A
مردہ قرار دی گئی نوزائیدہ بچی تدفین کے ایک گھنٹہ بعد زندہ پائی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

راجوری//
جموں کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنی آٹھ دن کی نوزائیدہ بیٹی کو براہ راست دھوپ میں تقریبا خشک تالاب میں چھوڑ دیا‘جس کی وجہ سے بچی گرمی، بھوک اور پیاس سے مر گئی۔
عہدیداروں نے بتایا کہ پولیس کو اتوار کے روز سندربنی تحصیل کے کڈما پرت گاؤں میں تقریبا خشک تالاب میں ایک نومولود بچی کی لاش کے پڑے ہونے کی اطلاع ملی اور فوری طور پر اسے بازیاب کرنے کیلئے ایک ٹیم بھیجی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ تفتیش کے دوران متاثرہ کی والدہ شریفہ بیگم نے والد محمد اقبال پر جرم کا الزام عائد کیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ یہ پتہ چلا ہے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تو وہ کشمیر کے لئے روانہ ہوا تھا‘جس کے بعدتفتیش کاروں نے ماں پر توجہ مرکوز کی ، جسے بعد میں پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا تھا۔
ایک افسر نے بتایا’’پوچھ تاچھ کے دوران وہ رو پڑی اور اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا‘‘۔
حکام کے مطابق شریفہ کا اقبال کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا اور اس کے ساتھ معاملات طے کرنے کے لیے اس نے بچی کو براہ راست دھوپ میں خشک تالاب میں اکیلا چھوڑ کر قتل کر دیا اور بعد میں اس کا الزام اس پر ڈال دیا۔
حکام نے بتایا کہ شریفہ کے خلاف سندربنی پولیس اسٹیشن میں قتل اور دیگر جرائم کا مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی انکاونٹر :تلاشی آپریشن تیسرے روز بھی جاری:فوج

Next Post

آئین پر حملہ برداشت نہیں کریں گے :راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

آئین پر حملہ برداشت نہیں کریں گے :راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.