پیر, نومبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مینڈھر میں گیس سلنڈر دھماکہ میاں بیوی زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-16
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ سلینڈر دھماکے ایک شخص از جان دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

جموں//
جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے مینڈھر علاقے میں اتوار کی صبح گیس سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں میاں بیوی زخمی ہوئے ۔
اطلاعات کے مطابق مینڈھر کے کالا بن علاقے میں اتوار کے روز گیس کے اخراج سے سلنڈر زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں میاں بیوی جھلس گئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ دونوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر میاں بیوی کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔
پولیس ذرائع نے زخمیوں کی شناخت اغراض احمد اور طاہر ہ پروین کے بطور کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’وقف بورڈ نے تعاون نہیں دیاعید گاہ میں نماز عید ادا نہ ہو سکے گی‘

Next Post

’دہشت گردی کو کچل دیں‘۔۔۔۔مرکزی وزیر داخلہ کی جموں کشمیر میں سکیورٹی فورسز کو ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

’جموں کی نمائندگی پر بی جے پی کے الزامات مسترد کرتے ہیں‘

2026-10-30
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئے وزراء سے ملاقات  نیک خواہشات کا اظہار

2026-10-28
ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ
اہم ترین

فاروق عبداللہ کا کارکنوں کو حقوق کے لیے ڈٹ کر لڑنے کا مشورہ، کہا ’حوصلہ دکھائیں یا مٹنے کے لیے تیار رہیں‘

2026-10-25
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق کے بیان پر  بی جے پی برہم، بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

2026-10-25
Next Post
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد

’دہشت گردی کو کچل دیں‘۔۔۔۔مرکزی وزیر داخلہ کی جموں کشمیر میں سکیورٹی فورسز کو ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.