پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گاندربل :چوروں کے گروہ کا پردہ فاش‘ پانچ گرفتار

لاکھوں روپے مالیت کی چرائی گئی اشیا ء کو برآمد :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-16
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں پولیس نے چوروں کے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے لاکھوں روپے مالیت کی چرائی گئی اشیا ء کو برآمد کرکے ضبط کیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۱۸؍اپریل۲۰۲۴کو پولیس اسٹیشن لار میں فرہاد یوسف ولد سید یوسف ساکن یار مقام نے پولیس اسٹیشن میں تحریری طورپر شکایت درج کی کہ درمیانی شب نامعلوم افراد اس کے رہائشی مکان میں گھس آئے اور وہاں سے طلائی زیورات اور نقدی اڑا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر۱۶کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
پولیس بیان کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر گاندربل کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل ڈی جنہوں نے ٹیکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کا لا کر چند مشتبہ افراد کو پوچھ تاچھ کی خاطر پولیس اسٹیشن لار طلب کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ دوران پوچھ گچھ دو مشتبہ افراد جن کی شناخت طاریق احمد راتھر ولد غلام محمد راتھر ساکن خانقاہ معلی پتی ٹاکنواری اور منظور احمد چوپان ولد غلام محمد چوپان ساکن لارسن گاندربل کے بطور ہوئی ہے نے اپنا جرم قبول کیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار شدگان نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا کہ چوری کے اس معاملے میں ان کے مزید تین ساتھی ملوث ہیں جو کرگل فرار ہوئے ہیں ۔
پولیس نے ایک ٹیم تشکیل دی اور فوری طورپر کرگل روانہ کیا جہاں سے مزید تین افراد جن کی شناخت شیراز احمد گورو عرف شیروولد شفیع گورو ساکن گاد ہانجی مولہ گنڈ روشان ، شوکت احمد ساد عرف ویرو ولد گل ساد ساکن نارئن باغ شادی پورہ کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ اور ایک کمسن کو بھی دھر دبوچا گیا ہے ۔
گرفتار شدگان کے قبضے سے دس ہزار اور چرائے گئے طلائی زیورات برآمد کرکے ضبط کئے گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زوجیلا کے نزدیک حادثہ‘ ایک ہی کنبے کے تین افراد ہلاک‘تین زخمی

Next Post

عیدالا لضحیٰ پر بازاروں میں زبردست گہما گہمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
کشمیر:ماہ رمضان کے بیچ گراں بازاری اور بجلی کی نایابی سے لوگ پریشان

عیدالا لضحیٰ پر بازاروں میں زبردست گہما گہمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.