پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دسویں جماعت کے نتائج :۷۹ فیصد امیدوار کامیاب قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-14
in مقامی خبریں
A A
گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان‘۸۰ فیصد امیدوار کامیاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جمعرات کی سہ پہر دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کیا، جس میں۲۵ء۷۹ فیصد امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔
بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے مطابق سالانہ امتحان میں پاس ہونے والی لڑکیوں کی مجموعی تعداد۱۰ء۸۱ فیصد رہی جبکہ لڑکوں کی تعداد۳ء۷۷ فیصد ہے۔ ایسے میں پاس ہوانے والی طالبات کی شرح لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
بتا دیں کہ گزشتہ کئی دنوں سے میڈیا پر دسو یں جماعت کے امتحانی نتائج ظاہر ہونے کی خبر گردش کر ہی تھیں، جس کے نتیجے میں وادی کشمیر کے اطراف واکناف میں امیداوار اپنے اپنے نتائج دیکھنے کی خاطر بورڈ کی ویب سائٹ پر اپنی نظریں لگائے بیٹھے تھے۔ اب نتائج ظاہر ہونے کے ساتھ ہی کہیں خوشی اور کہیں غم کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کشمیر میں بارہویں جماعت کے نتائج کا بھی اعلان کیا گیا جس میں پاس ہونے والے طلباء کی شرح ۷۴ فیصد تھی۔
بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان میں مجموعی طور پر۷۲۱۸۰؍ امیداوار شامل ہوئے تھے جن میں ۵۴۷۰۰؍امیداوار کامیاب قرار دئے گئے تھے۔
قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر میں ’’یکسان تعلیمی کلینڈر‘‘ کا نفاذ عمل میں لائے جانے کے بعد لگاتار دوسری مرتبہ یہاں بھی اب مارچ سیشن میں امتحانات منعقد کیے گئے۔ عوامی اصرار اور احتجاج کے باوجود حکومت اس ضمن میں غور و فکر نہیں کر رہی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج۲۰۲۴:مقدس فریضہ کی ادائیگی کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی عرب

Next Post

امید ہے کہ کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی کا دن بہت جلد آئے گا:فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق

امید ہے کہ کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی کا دن بہت جلد آئے گا:فاروق عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.