جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر،جموں شاہراہ۱۳؍اور۱۴جون کی درمیانی شب بند رہے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-14
in مقامی خبریں
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ ضروری مرمتی کام کے پیش نظر۱۳؍اور۱۴جون کی درمیانی شب ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے مکمل طور پر بند رہے گی۔
ٹریفک حکام کے مطابق اس دوران کسی بھی گاڑی یا مال مویشیوں کے جھنڈ کو قومی شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
جموںکشمیر ٹریفک پولیس نے جمعرات کے روز ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہائی اتھارٹی آف انڈیا کی طرف سے موصولہ اطلاع کے مطابق قومی شاہراہ پر ناشری اور بانہال کے درمیان۱۳؍اور۱۴جون کی درمیانی شب ضروری مرمتی کام انجام دینا ہے جس کے پیش نظر اس دوران قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مکمل طور پر بند رہے گی۔
پولیس نے کہا کہ اس دوران قومی شاہراہ پر ہفتے کی شام۶بجے سے کسی بھی گاڑی یا مویشیوں کے جھنڈ کو قاضی گنڈ سے رام بن کی طرف چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ اسی طرح قومی شاہراہ پر نگروٹہ (جموں) سے ہفتے کی شام۵بجے اور اودھم پور سے شام ۶بجے سے کسی بھی گاڑی یا مویشیوں کے جھنڈ کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
حکام نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ مرمتی کا کام مکمل ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں۔لوگوں سے مزید کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ کے متعلق تازہ اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے لئے ٹریفک کنٹرول روم رام بن کے ساتھ رابطہ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسکولوں میں اسمبلیاں قومی ترانے سے شروں ہوں گی

Next Post

اننت ناگ میں دہشت گرد معاون کا دو منزلہ رہائشی مکان قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

اننت ناگ میں دہشت گرد معاون کا دو منزلہ رہائشی مکان قرق:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.