جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اسکولوں میں اسمبلیاں قومی ترانے سے شروں ہوں گی

صبح کی اسمبلیوں کے انعقاد کے لئے رہنما خطوط جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-14
in اہم ترین
A A
’حجا ب یا عبایا پر کوئی پابندی نہیں‘طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
محکمہ اسکول ایجوکیشن (ایس ای ڈی) نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں صبح کی اسمبلیاں معیاری پروٹوکول کے مطابق قومی ترانے سے شروع ہوں گی۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن کے پرنسپل سکریٹری‘ آلوک کمار نے اسکولوں میں صبح کی اسمبلیوں کے انعقاد کے لئے رہنما خطوط کے بارے میں جاری ایک سرکیولر میں یہ بات کہی۔
سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ اسکول کے دن کا آغاز مثبت انداز میں کرنا اور طلباء کے درمیان اتحاد اور نظم و ضبط کی وجہ سے اسکول کے دن کے آغاز پر صبح کی اسمبلیاں اسکولی نظام کی ایک انمول رسم ثابت ہوئی ہیں۔
کمار نے سرکیولر میں مزید کہا کہ صبح کی اسمبلیاں اخلاقی سالمیت ، مشترکہ برادری اور ذہنی سکون کی اقدار کو فروغ دینے کے لئے پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتی ہیں۔’’حالانکہ، یہ دیکھا گیا ہے کہ جموں و کشمیر یو ٹی کے مختلف اسکولوں میں اس طرح کی اہم رسومات کی روایت یکساں طور پر نہیں چل رہی ہے‘‘۔
پرنسپل سکریٹری نے کہا کہ یکسانیت کو برقرار رکھنے کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا جاتا ہے کہ وہ ہدایات کے مطابق متعلقہ اسکولوں میں صبح کی اسمبلیوں کا انعقاد کریں۔
صبح کی اسمبلی کا دورانیہ ۲۰ منٹ ہوگا اور تمام طلباء اور اساتذہ اسکول کے شیڈول کے آغاز کے وقت مقررہ جگہ پر جمع ہوں گے۔اس میں مزید کہا گیا ہے کہ’’صبح کی اسمبلی معیاری پروٹوکول کے مطابق قومی ترانے کے ساتھ شروع ہوگی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرعام شراب نوشی کے واقعے کے خلاف حکومتی کارروائی کی سراہنا

Next Post

سرینگر،جموں شاہراہ۱۳؍اور۱۴جون کی درمیانی شب بند رہے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

سرینگر،جموں شاہراہ۱۳؍اور۱۴جون کی درمیانی شب بند رہے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.