پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر‘جموں قومی شاہراہ۸؍اور۹جون کی درمیانی شب بند رہے گی:ٹریفک حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-08
in مقامی خبریں
A A
ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری میں ہاتھا پائی کی تحقیقات ہو گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر مرمتی کام کے پیش نظر۸؍اور۹جون کی درمیانی شب ٹریفک کی نقل و حمل مکمل طور پر بند رہے گی۔
ٹریفک حکام کے مطابق اس دوران کسی بھی گاڑی یا مال مویشیوں کے جھنڈ کو قومی شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے جمعہ کے روز ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہائی اتھارٹی آف انڈیا کی طرف سے موصولہ اطلاع کے مطابق قومی شاہراہ پر ناشری اور بانہال کے درمیان۸؍اور۹جون کی درمیانی شب ضروری مرمتی کام انجام دینا ہے جس کے پیش نظر اس دوران قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مکمل طور پر بند رہے گی‘‘۔
پولیس نے کہا کہ اس دوران قومی شاہراہ پر ہفتے کی شام۶بجے سے کسی بھی گاڑی یا مویشیوں کے جھنڈ کو قاضی گنڈ سے رام بن کی طرف چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ اسی طرح قومی شاہراہ پر نگروٹہ (جموں) سے ہفتے کی شام۵بجے اور اودھم پور سے شام۶بجے سے کسی بھی گاڑی یا مویشیوں کے جھنڈ کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
حکام نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ مرمتی کا کام مکمل ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں۔لوگوں سے مزید کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ کے متعلق تازہ اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے لئے ٹریفک کنٹرول روم رام بن کے ساتھ رابطہ کریں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی جی پی کا شکایات ازالہ پروگرام دوبارہ شروع

Next Post

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.