پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈی جی پی کا شکایات ازالہ پروگرام دوبارہ شروع

۸جون ہفتہ کو پلوامہ میں ہوگا پروگرام:پولیس ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-08
in اہم ترین
A A
سوشل میڈیا کا غلط استعمال سخت کارروائی کو دعوت دے گا :ڈی جی پی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) جموں وکشمیر آر آر سوین کا وسیع پیمانے پر مقبول عوامی شکایات کے ازالے کا پروگرام۸جون سے دوبارہ شروع ہو رہا ہے اور سلسلے میں پولیس لائنز پلوامہ میں ہفتے کو دوپہر بارہ بجے نیا پروگرام منعقد ہوگا۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ نئے پروگرام میں ان شہریوں کو اولین ترجیح دی جائے گی جنہیں پولیس تفتیش، پوچھ تاچھ، تصدیق میں تاخیر، ایف آئی آر درج کرنے میں تاخیر/ انکار/ ناقص تفتیش وغیرہ سے متعلق شکایات ہوں گی۔
ترجمان نے کہا’’دوسری ترجیح شہدا کے اہلخانہ اور تیسری ترجیح دیگر پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ اور رشتہ داروں کو دی جائے گی جبکہ چوتھی ترجیح حاضر سروس پولیس اہلکاروں/ ایس پی اوز کو ہوگی تاکہ ان کے سروس مسائل کو سنا جاسکے ‘‘۔
بیان میں کہا گیا یہ پروگرام صرف ضلع پلوامہ کے شہریوں کے لئے مخصوص ہوگا اور اس دوران بھرتی سے متعلق درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
ترجمان نے کہا’’پروگرام میں حصہ لینے کیلئے پولیس سروس سے متعلق شکایات رکھنے والے کو اس مقصد کے لئے قائم شدہ ہیلپ ڈیسک پر رجسٹریشن کرنے کے لئے ضلع پولیس لائن پلوامہ کے ساتھ رابطہ کرنا ہوگا اور جو لوگ اپنی شکایات ڈی جی پی کی توجہ میں لانا چاہتے ہیں انہیں ایک تحریری درخواست جمع کرانی ہوگی جس میں موبائل نمبر کی مکمل تفصیلات شامل ہونی چاہئے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا الیکشن میں لوگوں نے فیصلہ سنا کر آئین کو بچا لیا: ڈاکٹر فاروق

Next Post

سرینگر‘جموں قومی شاہراہ۸؍اور۹جون کی درمیانی شب بند رہے گی:ٹریفک حکام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری میں ہاتھا پائی کی تحقیقات ہو گی

سرینگر‘جموں قومی شاہراہ۸؍اور۹جون کی درمیانی شب بند رہے گی:ٹریفک حکام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.