پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر:پونچھ میں ایل او سی پر معمر پاکستانی شخص گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-06
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے ایک عمر رسیدہ شخص کو ہندوستانی علاقے میں داخل ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں ایل او سی پر گھورا پوسٹ کے نزدیک منگل کی شام پاکستان زیر قبضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک بزرگ شہری کو گرفتار کیا گیا جو ہندوستانی علاقے میں غیر قانونی طور پر داخل ہوا تھا۔
ذرائع نے گرفتار شدہ شخص کی شناخت ۷۲سالہ منیر حسین ساکن بتال پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے طور پر کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ فوج کی ایک گشتی پارٹی نے مذکورہ شخص کو دیکھا جو غیر مسلح تھا اور ہندوستانی علاقے کی طرف آ رہا تھا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گرچہ اس نے فوج کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کی تاہم اس کو دھر لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس کی تحویل سے کوئی قابل اعتراض چیز بر آمد نہیں ہوئی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات سے ایسا لگتا ہے کہ وہ غیر دانستہ طور پر اس طرف داخل ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیتن یاہو اپنے سیاسی بچاؤ کیلئے جنگ کو لمبا کر رہے ہیں: جوبائیڈن کی تنقید

Next Post

کشتواڑ میں خاتون منشیات فروش گرفتار /پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

کشتواڑ میں خاتون منشیات فروش گرفتار /پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.