ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میں پولیس کی گاڑی سے ٹکر، ایک شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-01
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر//
جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے حول علاقے میں آج دوپہر ایک پولیس گاڑی نے مبینہ طور ایک شہری کو ٹکر ماردی جس کی وجہ سے مذکورہ شہری کی موت واقع ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق حول علاقے میں فردوس سینما کے قریب سڑک پر جارہی پولیس گاڑی نے اچانک ایک شخص کو ٹکر ماردی، جس کی شناخت ۶۵برس کے عبدالسلام کے طور پر کی گئی ہے۔ مذکورہ شہری کو فوری طور پر صورہ ہستپال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں شہری کی موت کی تصدیق کی۔
اس حادثے سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جارہا ہے جس میں ایک پولیس گاڑی کو دیکھا جاسکتا ہے جس پر زڈی بل پولیس تھانہ تحریر اور پولیس اہلکار اس میں سوار ہیں۔ اس گاڑی کے ارد گرد درجوں شہری جمع ہیں جنہوں نے پولیس گاڑی کے ڈرائیور کو حادثہ کا ذمہ دار بتارہے ہیں۔ لوگوں نے الزام عائد کیا کہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے حادثہ پیش آیا اور شہری کی موت ہوگئی۔
ویڈیو میں ایک معمر شہری کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جسے بے ہوشی کی حالت میں لوگ سڑک کنارے لے جارہے ہیں۔ ویڈیو میں ایک پولیس انسپکٹر کو مشتعل شہریوں کو سمجھاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ سرینگر پولیس نے اب تک اس حادثے پر کوئی بیان نہیں دیا ہے۔ تاہم ایک پولیس افسر نے بتایا کہ حادثے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کیا گردیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج۲۰۲۴: وزٹ ویزے پر مکہ میں مقیم ۲۰ہزار افراد کے خلاف کارروائی

Next Post

بمنہ جنکشن فلائی اوور تکمیل کے آخری مراحل میں ‘جلد کھولا جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
Next Post
بمنہ جنکشن فلائی اوور تکمیل کے آخری مراحل میں ‘جلد کھولا جائے گا

بمنہ جنکشن فلائی اوور تکمیل کے آخری مراحل میں ‘جلد کھولا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.