جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فائنل میں پہنچنے کے لیے ہم شکست کو بھول کر اگلے میچ پر توجہ مرکوز کریں گے: کمنز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-23
in مقامی خبریں
A A
سن رائزرز آخری دو میچوں میں نوجوان چہروں کو موقع دے سکتی ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

احمد آباد//سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان پیٹ کمنس نے کہا کہ فائنل میں پہنچنے کے لیے ہمیں کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے خلاف پہلے کوالیفائر میں شکست کو بھول کر اگلے میچ پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی۔
میچ کے بعد کمنز نے کہا کہ نئی جگہ جانا ہمارے لیے مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ آپ وہاں ایک نئی شروعات کر سکتے ہیں۔ ہم نے اس سیزن میں کچھ اچھی کرکٹ کھیلی ہے اور ہم اس شکست کو بھول کر آگے بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ ہمارا دن نہیں تھا لیکن اچھی بات یہ ہے کہ ہمارے پاس فائنل میں پہنچنے کا ایک اور موقع ہے۔ ہمیں اگلے میچ پر توجہ دینی ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ “ٹی 20 کرکٹ میں ایسے دن آتے ہیں جب اچھی ٹیم ہونے کے باوجود چیزیں آپ کے کام نہیں آتیں۔ ہمارے کچھ بلے بازوں کو وہ اچھا آغاز نہیں ملا جو ہم چاہتے تھے۔ اس کے بعد ہم بلے سے بھی اچھا نہیں کر سکے۔ کے کے آر نے اچھی گیند بازی کی۔ شروع میں گیند بازوں کو وکٹ سے کچھ مدد ملی جو بعد میں کم ہوگئی۔ لیکن ایسا ہوتا ہے۔”
انہوں نے کہاکہ “سنی (سنویر) نے آخری میچ بھی کھیلا تھا۔ ہم دوسری اننگز میں عمران (ملک) کو لانا چاہتے تھے لیکن پھر ہمیں لگا کہ اس وکٹ پر ایک اضافی بلے باز ضروری ہے،
قابل ذکر ہے کہ جمعہ کو حیدرآباد کے پاس فائنل میں جگہ بنانے کا ایک اور موقع ہوگا، جب دوسرا کوالیفائر حیدرآباد اور چنئی میں پہلے ایلیمینیٹر کی فاتح ٹیم کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی ’نیم پلیٹ‘ لگادی

Next Post

الیوال اور ایکسائز پالیسی معاملے میں بی جے پی نے کجریوال کو نشانہ بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

جموں وکشمیرحج کمیٹی نے 2 حج پروازوں کو ملتوی کر دیا

2025-05-08
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر سیکورٹی تعیناتی کی ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں: سائبر پولیس کشمیر

2025-05-08
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
مقامی خبریں

گلمرگ میں کیرالا کا سیاح مردہ پایا گیا، جنگلی جانور کے حملے کا شبہ

2025-05-07
جموںکشمیر:مختلف علاقوں میں ندی نالے خشک ہونے سے زرعی اور باغبانی شعبہ متاثر
مقامی خبریں

رام بن میں بگلیہار ڈیم کے گیٹ بند۔ چناب میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی

2025-05-07
Next Post
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

الیوال اور ایکسائز پالیسی معاملے میں بی جے پی نے کجریوال کو نشانہ بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.