بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی ’نیم پلیٹ‘ لگادی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-23
in کھیل
A A
ثانیہ مرزا کے ساتھ یہ ننھی پری کون ہے؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//
بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے زندگی میں ملال کرنے یا غمگین رہنے کے بجائے خوشی کو چن لیا ہے۔
پاکستانیوں کی سابقہ بھابی ثانیہ مرزا کے ساتھ تا حال کروڑوں پاکستانی دل دھڑکتے ہیں۔
ثانیہ مرزا کو پاکستان میں ناصرف بے حد پسند کیا جاتا ہے بلکہ شعیب ملک کی دوسری شادی کے بعد سے معروف ٹینس اسٹار مزید توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
یاد رہے کہ ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک بھی ہے۔
ثانیہ مرزا ناصرف ایک ٹینس اسٹار، معروف اور مصروف کاروباری شخصیت ہیں بلکہ ’فُل ٹائم‘ ماں بھی ہیں اور وہ یہ کردار بخوبی انجام دے رہی ہیں۔
متعدد بین الاقوامی برانڈز کی ایمبیسڈر ثانیہ مرزا اکثر اوقات ہی اپنے بیٹے، بھانجی اور بہن کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں تصویریں شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔
گزشتہ روز سابق ٹینس کی کھلاڑی نے نئی تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے ثانیہ نے اپنے گھر کے باہر اپنے اور اپنے بیٹے کے نام کی تختی لگائی ہے۔
اس پوسٹ میں کچھ قدرتی مناظر کے ساتھ ثانیہ نے اپنی، دوستوں، بہن اور بچوں کے ہمراہ بھی تصویریں شیئر کی ہیں۔
ایک تصویر میں ثانیہ مرزا کے کافی مَگ کو دیکھا جا سکتا ہے جس پر ’خوش رہنے کا انتخاب کریں‘ جیسے الفاظ درج ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے

Next Post

فائنل میں پہنچنے کے لیے ہم شکست کو بھول کر اگلے میچ پر توجہ مرکوز کریں گے: کمنز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
سن رائزرز آخری دو میچوں میں نوجوان چہروں کو موقع دے سکتی ہے

فائنل میں پہنچنے کے لیے ہم شکست کو بھول کر اگلے میچ پر توجہ مرکوز کریں گے: کمنز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.