منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں ۴۸ء۶۰فیصد ووٹنگ ہوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-22
in اہم ترین
A A
ڈی ڈی سی ری پول:۴۳ فیصد ووٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

نئی دہلی//
لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور لو کے درمیان آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی۴۹سیٹوں پر اوسطاً۴۸ء۶۰فیصد ووٹنگ ہوئی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹنگ پیر کی صبح۷بجے سے شام۶بجے تک جاری رہی۔ کچھ جگہوں پر اِکا دُکا واقعات اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) میں خرابی کے علاوہ مجموعی طور پر ووٹنگ پرامن رہی۔
پانچویں مرحلے میں اوڈیشہ اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں۳۵سیٹوں پر بھی ووٹنگ ہوئی، جس میں ان سیٹوں کے۳۴ء۶۹فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
کمیشن کی طرف سے کل رات دیر گئے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پانچویں مرحلے میں مغربی بنگال کی سات سیٹوں پر سب سے زیادہ۰۵ء۷۶فیصد ووٹنگ ہوئی جب کہ سب سے کم ووٹنگ مہاراشٹر میں ہوئی، جہاں۳۳ء۵۴فیصد ووٹ ڈالے گئے ۔ کمیشن کے مطابق ووٹنگ مجموعی طور پر پرامن رہی۔
اس مرحلے میں بہار کی کل۴۰میں سے پانچ سیٹوں کے لیے۳۳ء۵۴فیصد ووٹ ڈالے گئے ۔ جھارکھنڈ کی۱۴میں سے تین سیٹوں پر۰۹ء۶۳فیصد ووٹنگ ہوئی۔
مہاراشٹر کی کل۴۸سیٹوں میں سے۱۳سیٹوں پر۳۳ء۵۴فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ اوڈیشہ میں پانچویں مرحلے میں لوک سبھا کی۲۱میں سے پانچ سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی، جہاں۳۴ء۶۹فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
وہیں اس مرحلے میں اتر پردیش کی۸۰میں سے ۱۴سیٹوں پر۷۹ء۵۷فیصد ووٹ ڈالے گئے ۔
جموں و کشمیر کی پانچ سیٹوں میں سے بارہمولہ سیٹ پر ووٹنگ ہوئی، جہاں مرکز کے زیر انتظام علاقے کے چیف الیکٹورل آفیسر کے مطابق ۱۷ء۵۸فیصد ووٹ ڈالے گئے ، جو۱۹۸۴کے بعد سب سے زیادہ ہے ۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کی واحد سیٹ پر۶۲ء۶۹فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر‘ جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مکمل طور پر بند

Next Post

’انڈیا الائنس ۳۷۰ کو بحال کریگا‘۔۔۔اپوزیشن اقتدار میں آگئی تو سی اے اے کو بھی منسوخ کرے گی :مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
کانگریس پچاس سیٹیں بھی نہیں جیت پائیگی:مودی

’انڈیا الائنس ۳۷۰ کو بحال کریگا‘۔۔۔اپوزیشن اقتدار میں آگئی تو سی اے اے کو بھی منسوخ کرے گی :مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.